-
ایران اور پاکستان دوطرفہ تعلقات کے فروغ کے لئے پرعزم ہیں: پاکستان میں ایران کے سفیر کا بیان
Sep ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۴:۴۶پاکستان میں ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ ایران اور پاکستان کے تعلقات کی نوعیت، دو جسم اور یک جان جیسی ہے۔
-
پاکستان کے صوبہ بلوچستان سے 6 فٹبال کھلاڑیوں کا اغوا
Sep ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۹بلوچستان کے علاقے ڈیرہ بگٹی جانی بیر سے فٹبال کے 6 کھلاڑیوں کو اغوا کر لیا گیا ہے جو آل پاکستان چیف منسٹرز گولڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ میں شرکت کےلئے جا رہے تھے۔
-
لکی مروت پولیس اسٹیشن پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام
Sep ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۳گزشتہ رات دہشت گردوں نے ایک بار پھر لکی مروت پولیس اسٹیشن پر دھاوا بول دیا لیکن پولیس کی جوابی کارروائی اور آمادگی سے حملہ ناکام بنا دیا گیا۔
-
افغانستان میں جدید ہتھیاروں پر تشویش ہے: پاکستانی وزارت خارجہ
Sep ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۴پاکستان کی وزارات خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان کو افغانستان میں دستیاب جدید ہتھیاروں پر تشویش ہے۔
-
پاکستان: پرویز الہٰی 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر
Sep ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۶اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے پنجاب کے سابق وزیراعلیٰ اور پی ٹی آئی کے صدر چودھری پرویز الہٰی کو چودہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر بھیج دیا ہے۔
-
پاکستان اور افغانستان کے درمیان طورخم سرحد دوسرے روز بھی بند
Sep ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۰پاکستان افغانستان طورخم سرحد پر، سرحدی فورسز کے درمیان فائرنگ کے تبادلے کے بعد دونوں ممالک کے درمیان اہم گزر گاہ آج دوسرے روز بھی بند ہے۔
-
قانون کی حکمرانی کےلئے وکلاء کی ملک گیر ہڑتال کا اعلان
Sep ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۳اسلام آباد میں منعقد ہونے والے وکلاء کنونشن میں نو ستمبر کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان کیا گیا ہے۔
-
دہشت گردی کے خلاف ہمارے پختہ عزم کو کمزور نہيں کیا جاسکتا: انوارالحق کاکڑ
Sep ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۵پاکستان کے نگراں وزیراعظم انوارا لحق کاکڑ نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف ہمارے پختہ عزم کو کمزور نہيں کیا جاسکتا۔
-
کوئٹہ اغبرگ میں سی ٹی ڈی کارروائی میں ٹی ٹی پی کے 5 دہشت گرد ہلاک
Sep ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۳کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے پانچ دہشت گرد کوئتہ کے علاقے اغبرگ میں پولیس کے ساتھ جھڑپ میں ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
گوادر میں پاکستان بحریہ کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 3 جاں بحق
Sep ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۶گوادر میں پاکستان نیوی کا ایک ہیلی کاپٹر تربیتی پرواز کے دوران گر گیا جس سے تین سیکورٹی اہلکاروں کے جاں بحق ہونے کی خبر ہے۔