-
گوادر میں پاکستان بحریہ کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 3 جاں بحق
Sep ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۶گوادر میں پاکستان نیوی کا ایک ہیلی کاپٹر تربیتی پرواز کے دوران گر گیا جس سے تین سیکورٹی اہلکاروں کے جاں بحق ہونے کی خبر ہے۔
-
دہشت گردوں کے پاس مختلف اقسام کے امریکی ہتھیار اور فوجی سازوسامان موجود ہے: انوارالحق کاکڑ
Sep ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۸پاکستان کے نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ امریکی افواج، افغانستان سے انخلاء کے وقت جو سازوسامان اور ہتھیار پیچھے چھوڑ گئی ہیں وہ سب دہشت گردوں کے ہاتھ لگ گئے ہیں۔
-
پاکستان: نواز شریف کی وطن واپسی کی تاریخ کا اعلان
Sep ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۲سابق وزیراعظم پاکستان اور مسلم لیگ نون کے قائد نوازشریف کی وطن واپسی کی تاریخ کا اعلان کردیا گيا ہے۔
-
پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں 8 ٹی ٹی پی اور داعشی دہشت گرد ہلاک
Sep ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۱پاکستان کے انسداد دہشت گردی ڈیپارٹمنٹ نے کوئٹہ اور واشوک اضلاع میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں 8 دہشت گردوں کے مارے جانے کی خبر دی ہے۔
-
پاکستان: 9 مئی کو جو کچھ ہوا وہ بغاوت اور خانہ جنگی کی کوشش تھی، نگراں وزیر اعظم
Sep ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۳:۰۲پاکستان کے نگراں وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ 9 مئی کو جو کچھ ہوا وہ بغاوت اور خانہ جنگی کی کوشش تھی اور اس کا ہدف موجودہ آرمی چیف اور ان کی ٹیم تھی۔
-
پاکستان: عمران خان اداروں اور سیاسی پارٹیوں سے بات چیت کے لئے تیار
Sep ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۶پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور پی ٹی آئی عمران خان اداروں اور سیاسی پارٹیوں سے بات چیت کے لئے تیار ہوگئے ہیں۔
-
پاکستان: بجلی کے سلسلے میں جلدی فیصلہ کرنا نہیں چاہتے، انوارالحق کاکڑ
Sep ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۱پاکستان کے نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ بجلی کے سلسلے میں جلدی فیصلہ نہیں کرنا چاہتے ہیں، ہم ایسا فیصلہ نہیں کرنا چاہتے جو بعد میں واپس لینا پڑجائے۔
-
پاکستان: عمران خان کی درخواست ضمانت پر سماعت چار ستمبر تک ملتوی
Sep ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۳سائقر کیس میں پاکستان کے سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کی درخواست ضمانت پر سماعت چار ستمبر تک ملتوی کردی گئی ہے۔
-
بجلی کے بلوں اور مہنگائی کے خلاف پاکستان کے مختلف شہروں میں ہڑتال
Sep ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۱پاکستان کے مختلف شہروں اور قصبوں میں بجلی کے جھٹکے دار بلوں اور مسلسل بڑھتی مہنگائی کے خلاف ہڑتال کی جا رہی ہے۔
-
شمالی وزیرستان اور کے پی میں دہشت گردوں کے حملوں میں ایک میجر سمیت تین سیکورٹی اہلکار جاں بحق
Sep ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۵شمالی وزیرستان اور کے پی کے مختلف علاقوں میں دہشت گردوں کے حملوں میں پاکستانی فوج کے ایک میجر سمیت تین سیکورٹی اہلکار جاں بحق ہوگئے ہیں۔