-
عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان رابطہ، پاکستانی وزیردفاع کا انکشاف
Oct ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۴پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کی دیگر قیادت کے اسٹیبلشمنٹ سے روابط سے واقف ہے۔
-
پولیس نےایبٹ آباد میں ٹی ایل پی کے دس کارکن مار دئیے: ٹی ایل پی کا دعوی
Oct ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۳تحریک لبیک پاکستان نے دعویٰ کیا ہے کہ پولیس نے ایبٹ آباد میں عید میلادالنبی کے جلسے میں شرکت کے لئے جانے والے کارکنوں پر سیدھی فائرنگ کر دی جس سے دس کارکن ہلاک اور دسیوں زخمی ہو گئے ہیں۔
-
ضمنی انتخابات کے نتائج سے حکومت پریشان، جلد الیکشن کا مطالبہ مسترد
Oct ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۶پاکستانی حکومت کی اتحادی جماعتوں نے جلد الیکشن کا مطالبہ مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں انتخابات کب ہوں گے،اس کا فیصلہ اتحادی جماعتیں کریں گی، کسی جتھے کو طاقت کی بنیاد پر یہ فیصلہ کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، قانون ہاتھ میں لینے والوں سے قانون کے مطابق نمٹیں گے۔
-
پاکستان میں ضمنی انتخابات: عمران خان نے پھر میدان مار لیا
Oct ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۷پاکستان میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں عمران خان کی جماعت تحریک انصاف نے قومی اسمبلی کی 8 نشستوں میں سے 6 نشستیں جیت کر میدان مار لیا ہے۔ حکمران جماعت پاکستان مسلم لیگ ن قومی اسمبلی کی ایک سیٹ بھی نہیں جیت پائی
-
موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے پاکستان کو خوراک کی قلت کا سامنا ہو سکتا ہے: شہباز شریف
Oct ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۰پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے عالمی سطح پرغذائیت سے بھرپور خوراک کی قلت کا خدشہ ہے جس سے پاکستان بھی متاثر ہوگا۔
-
ضمنی انتخابات کے غیر حتمی نتائج عمران خان کو برتری حاصل
Oct ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۱پاکستان میں قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی گیارہ نشسوں کے لیے ہونے والی ضمنی انتخابات کے ابتدائی نتائج کے مطابق سابق وزیراعظم عمران کی جماعت تحریک انصاف کو برتری حاصل ہے۔
-
پاکستان میں ضمنی انتخابات
Oct ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۹پاکستان کے سندھ، پنجاب اور خیبر پختوانخوا قومی اسمبلی کی آٹھ نشستوں اور پنجاب اسمبلی کی تین نشستوں کے لئے ضمنی انتخابات میں ووٹ ڈالے گئے ۔
-
بائیڈن کے بیان کی وضاحت
Oct ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۶امریکی وزارت خارجہ نے صدر جو بائیڈن کے حالیہ متنازعہ بیان کی وضاحت میں ایٹمی اثاثوں کے تحفظ کے تعلق سے پاکستان پر اعتماد کا اظہار کیا لیکن بائیڈن کا بیان واپس نہیں لیا ہے۔
-
پاکستانی وزیر اعظم نے جو بائیڈن کے بیان کو مسترد کر دیا ہے۔
Oct ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۸پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے ایٹمی پروگرام سے متعلق امریکی صدر کے بیان کو حقائق کے برعکس اور گمراہ کن قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا ہے۔
-
پاکستان ایک ذمہ دار ایٹمی ریاست ہے: عمران خان
Oct ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۸عمران خان نے پاکستان کے جوہری پروگرام کے بارے میں امریکی صدر کے بیان کو حکومت کی خارجہ پالیسی کی ناکامی کا نتیجہ قرار دیا ہے۔