-
پاکستان: بنوں میں حملہ، شمالی وزیرستان کے اسسٹنٹ کمشنر سمیت 4 افراد جاں بحق
Dec ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۷پاکستان کے صوبہ خیبر پختون خوا کےشہر بنوں میں ہونے والے حملے میں شمالی وزیرستان کے اسسٹنٹ کمشنر اور پولیس اہلکاروں سمیت 4 افراد جابحق ہوگئے ہیں۔
-
ایرانی فلمی صنعت دنیا کی جدید ترین فلمی صنعتوں میں سے ایک ہے: پاکستانی وزیر ثقافت
Dec ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۶شیراز میں منعقدہ بین الاقوامی فجر فلم فیسٹیول میں پاکستان کے وزیر ثقافت نے کہا ہے کہ ایرانی فلمی صنعت دنیا کی جدید ترین فلمی صنعتوں میں سے ایک ہے۔
-
طالبان کا وفد پاکستان کے ساتھ کشیدگی کے خاتمے کی غرض سے مذاکرات میں شرکت کے لئے ریاض پہنچ گیا
Dec ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۶پاکستانی میڈیا ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ افغان طالبان کا ایک وفد پاکستان کے ساتھ کشیدگی دور کرنے کے لئے انجام پانے والے مذاکرات میں شرکت کے لئے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پہنچ گیا ہے۔
-
پاکستان: پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس، قومی کمیشن برائے اقلیتی حقوق بِل منظور
Dec ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۸اطلاعات کے مطابق پاکستانی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں قومی کمیشن برائے اقلیتی حقوق بِل 2025 منظور کرلیا گیا ہے۔
-
یورپی یونین کا پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلئے اضافی امداد کا اعلان
Dec ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۳یورپی یونین نے پاکستان میں سیلاب سے شدید متاثرہ کمیونٹیز کے لیے 30 لاکھ یورو کی اضافی ہنگامی امداد کا اعلان کردیا۔
-
پاکستان کی معروف فارسی ادیب و فہرست نگار انجم حمید کا انتقال
Dec ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۲پاکستان کی فارسی زبان محقق، فہرست نویس اور نظامی گنجوی کی ماہر، انجم حمید، انتقال کر گئیں۔
-
پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم ہوئیں
Dec ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۴پاکستان میں حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم کردی ہیں۔
-
پاکستان: ایف سی پر حملے ناکام، متعدد دہشت گرد ہلاک
Dec ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۶:۴۴پاکستان کی سیکورٹی فورسز نے نوکنڈی اور پنجگور میں مسلحانہ حملوں کو ناکام بنانے اور متعدد دہشت گردوں کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔
-
پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے گورنر کی تبدیلی کی خبریں، چھ نام زیر غور
Nov ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۹پاکستان کے صوبہ خیبر پختون کے گورنر کو تبدیل کیے جانے کی خبریں گردش کررہی ہیں اور نئے گورنر کے لیے چھ نام زیر غور ہیں
-
پاکستان میں آئینی ترمیم پر تشویش: یو این ہائی کمشنر، اقوام متحدہ کی بے جا تشویش ناقابلِ فہم: پاکستانی وزارت خارجہ
Nov ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۶اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر نے پاکستان میں 27 ویں آئینی ترمیم پر تشویش کا اظہار کیا ہے جبکہ پاکستان نے کہا ہے کہ یہ بے جا تشویش ناقابلِ فہم ہے۔