-
کراچی، بھاری مقدار میں جنگی ہتھیار برآمد
Jan ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۷کراچی پولیس نے بھاری مقدار میں جنگی اسلحے برآمد کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
پاکستان میں کورونا کی نئی لہر آگئی
Jan ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۹پاکستان میں بھی کورونا کی نئی لہر میں تیزی آگئی ہے۔
-
پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات پھر ہوئی مہنگی
Jan ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۶حکومت پاکستان نے رواں ماہ پیٹرولیم مصنوعات ایک مرتبہ پھر مہنگی کرتے ہوئے پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 3 روپے 1 پیسے کا اضافہ کردیا۔
-
پاکستان کی قومی سلامتی کی نئی پالیسی کی رونمائی، ایران کے ساتھ وسیع تعلقات کا خواہاں
Jan ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۰پاکستان اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ وسیع پیمانے پر تعلقات کو فروغ دینا چاہتا ہے۔
-
پاکستان نے چین کے عالمی ترقی کے اقدام کا خیر مقدم کیا
Jan ۱۴, ۲۰۲۲ ۲۰:۵۶پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے ترقی پذیر ممالک میں سرمایہ کاری بڑھانے اور کورونا کی وبا سے متاثرہ معیشتوں کو بہتر بنانے کے لیے تعاون پر زور دیتے ہوئے چین کے عالمی ترقی کے اقدام کا خیرمقدم کیا ہے۔
-
عمران خان کا اعتراف, آئی ایم ایف کے شرطوں کو ماننے سے عوام پر بوجھ پڑتا ہے
Jan ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۳پاکستان میں وزیر اعظم عمران خان نے اعتراف کیا ہے کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایف کی شرائط تسلیم کرنے سے عوام پر دباؤ بڑھتا ہے۔
-
پاکستان، 74 سال قبل بچھڑنے والے دو بھائیوں کی ملاقات
Jan ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۳پاکستان میں سکھوں کے مذہبی شہر کرتار پور میں 74 سال قبل بچھڑنے والے دو بھائیوں کی ملاقات کے جذباتی منظر نے وہاں موجود لوگوں کی نگاہوں کو بھی نم کر دیا۔
-
پاکستان، مری علاقے میں سیاحوں کی مجبوری سے فائدہ اٹھانے والے کئی ہوٹل سیل
Jan ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۸پاکستان کے راولپنڈی کی ضلعی انتظامیہ نے سیاحوں سے زیادہ چارج کرنے کی شکایات پر مری میں پندرہ ہوٹل سیل کر دیے ہیں۔
-
اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کا حصہ بننے سے سابق پاکستانی صدر کا انکار
Jan ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۶پاکستان کے سابق صدر آصف علی زرداری نے پی ڈی کا حصہ بننے سے انکار کردیا۔
-
اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ، وزیر اعظم اور وزیر داخلہ کے خلاف دائر اپیل خارج کر دی
Jan ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۹اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزیرِ اعظم عمران خان اور وزیر داخلہ شیخ رشید کی نا اہلی کی اپیل خارج کردی ہے۔