-
ایران و پاکستان تجارتی حجم بڑھانے کے لئے پر عزم
Jan ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۲پاکستان میں ایران کے سفیر نے تہران اور اسلام آباد کے درمیان سرحدی و سیکورٹی کے امور سمیت سبھی شعبوں میں تعاون کے فروغ اور استحکام پر زور دیا ہے۔
-
برفباری میں پھنسے ۲۱ سیاحوں نے جان گنوائی، پاکستان حکومت نے علاقے کو آفت زدہ قرار دے دیا
Jan ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۷شدید برفباری اور راستے بند ہونے کے نتیجے میں ایک درجن سے زائد افراد کی ہلاکت کے بعد حکومت پاکستان نے شمالی سیاحتی علاقے مری کو آفت زدہ قرار دے دیا ہے۔
-
طالبان کمانڈر کا پاکستان کو سخت انتباہ
Jan ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۳مشرقی افغانستان میں تعینات ایک طالبان کمانڈر نے سرحدوں پر باڑ لگانے- کے معاملے میں پاکستان کو سخت خبردار کیا ہے۔
-
پی ڈی ایم اور پیپلز پارٹی کے راستے اور لانگ مارچ جدا
Jan ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۶پی ڈی ایم اور پیپلز پارٹی میں اختلافات بدستور جاری ہیں جس کی وجہ سے حکومت کے خلاف پیپلز پارٹی اور پی ڈی ایم نے علیحدہ علیحدہ لانگ مارچ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
پاکستان میں حزب اختلاف نے حکمراں تحریک انصاف پارٹی کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا
Jan ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۸پاکستان میں حزب اختلاف نے ملک کے قومی الیکشن کمیشن اور عدالت عظمی سے حکمراں تحریک انصاف پارٹی کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ہندوستان کے ایس 400 سسٹم کا مقابلہ کرنے کو تیار ہیں: پاکستان
Jan ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۲پاکستان کی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ ان کا ملک ہندوستان کی جانب سے نصب کئے جانے والے ایس چار سو سسٹم کا مقابلہ کرنے کے لئے آمادہ ہے۔
-
لوٹی گئی دولت کو واپس لوٹانے پر تاکید
Jan ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۵پاکستان کےوزیرخارجہ نے کہا ہے کہ جن ممالک میں لوٹی گئی دولت رکھی گئی ہے انھیں غیر مشروط طور پران ممالک کو واپس لوٹائیں جہاں سے یہ دولت لوٹی گئی ہے۔
-
ایران کی جانب سے پاکستان کی زرعی اشیا پر ٹیکسوں میں چھوٹ دینے کی تجویز
Jan ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۶ایران اور پاکستان ایک دوسرے کی غذائی ضروریات پوری کرسکتے ہیں۔
-
پاکستان میں پی ٹی آئی پر الیکشن کمیشن کا الزام
Jan ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۹پاکستان کے قومی الیکشن کمیشن نے حکمراں جماعت پی ٹی آئی پرغیرممالک سے ملنے والے فنڈ کم دکھانے کا الزام لگایا ہے۔
-
اقوام متحدہ کو وعدے کا پاس رکھنا چاہیے: پاکستان
Jan ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۱پاکستان کے صدر اور وزیر اعظم نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کشمیریوں کے حوالے سے حق خودارادیت کا وعدہ پورا کرے۔