-
ایران چین معاہدہ خطے کے لیے خوش آیند ہے، سینیٹر مشاہد حسین سید
Apr ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۲پاکستان کے سینیئر سینیٹر اور سینیٹ کی خارجہ امورکی کمیٹی کے سربراہ مشاہد حسین سید نے ایران اور چین کے درمیان تعاون کے پچیس سالہ سمجھوتے کو پورے خطے کے لیے خوش آئند قرار دیا ہے۔
-
پاکستانی وزير خارجہ نے ایک بار پھر بتایا کہ ہندوستان کے ساتھ تعلقات کی راہ میں کیا ہے رکاوٹ ؟
Apr ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۱حکومت پاکستان نے ہندوستان کے ساتھ تعلقات کی بحالی کو کشمیر میں عسکری رویہ ترک کرنے کے لئے عملی قدم اٹھانے سے مشروط کر دیا ہے
-
پاکستان میں کورونا کی تیسری لہر
Apr ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۵پاکستان میں کورونا کی تیسری لہر نے اسپتالوں پر دباؤ بڑھا دیا ہے۔
-
یوسف رضا گیلانی کی بحیثیت اپوزیشن لیڈر تقرری پر احتجاج
Apr ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۱پاکستان سینیٹ کے اجلاس میں پیر کو اپوزیشن ارکان نے یوسف رضا گیلانی کی بحیثیت اپوزیشن لیڈر تقرری پر احتجاج کیا۔
-
پاکستان کی نابینا کرکٹ ٹیم نے دکھائي امید کی کرن ... ہندوستان کو ہراکر جیت لیا فائنل
Apr ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۷تین ملکی بلائنڈ کرکٹ ٹورنا منٹ پاکستان نے جیت لیا ہے۔
-
عوام سے عمران خان کی براہ راست ٹیلی فونی گفتگو
Apr ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۵پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے ہندوستان کے ساتھ تعلقات کی بحالی کو نئی دہلی کی جانب سے کشمیر میں پانچ اگست دوہزار انیس کے اقدامات کی واپسی سے مشروط کر دیا ہے۔
-
علامہ شیخ نوروز علی نجفی کی وفات پر ایران کی تعزیت
Apr ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۰ایران کے دینی تعلیمی مراکز حوزہائے علمیہ کے سربراہ نے بزرگ پاکستانی عالم دین علامہ نوروز علی نجفی کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔
-
کراچی میں شیعہ مسلمانوں کی جبری گمشدگی کے خلاف دھرنا
Apr ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۸پاکستان میں جوائنٹ ایکشن کمیٹی فار شیعہ مسنگ پرسنز نے مکتب اہل بیت ع کے پیروؤں کی جبری گمشدگی اور ان کی بازیابی نہ ہونے کے خلاف ملک گیر تحریک کا دوبارہ آغاز کردیا ہے۔
-
ریڈ لسٹ میں شامل کرنے پر پاکستان کا برطانیہ سے احتجاج
Apr ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۳پاکستان نے ریڈ لسٹ میں شامل کرنے پر برطانیہ سے احتجاج کیا ہے۔
-
جنوبی افریقا کے ساتھ پہلےون ڈے میں پاکستان کی شاندار جیت
Apr ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۳پاکستان نے پہلے ون ڈے میں جنوبی افریقا کو تین وکٹ سے شکست دے دی -