-
مسئلہ کشمیرحل کئے بغیر ہندوستان کے ساتھ تجارت نہیں کی جاسکتی ؛ عمران خان
Apr ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۵پاکستان نے ہندوستان کے ساتھ تجارت بحال نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
پاکستان میں کورونا میں شدت
Apr ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۸پاکستان میں کورونا کی تیسری لہر میں شدت آگئ ہے جس کا زور صوبہ پنجاب اور شہر لاہور میں زیادہ بتایا گیا ہے -
-
لعل شہباز قلندر کے مزار پر تصادم ; درجنوں افراد زخمی
Apr ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۴پاکستان میں لعل شہباز قلندر کے عرس کے موقع پر تصادم میں درجنوں افراد کے زخمی ہونے کی خبر ہے-
-
پاکستان میں کورونا کے پھیلاؤ میں اضافہ
Apr ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۰پاکستان میں پچھلے چوبیس گھنٹے کے دوران کورونا کے ریکارڈ معاملات سامنے آئے ہیں جو گذشتہ برس جون کے بعد سب سے زیادہ ہیں۔
-
پاکستان میں کورونا کی تیسری لہر شدت اختیار کرگئی
Apr ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۸پاکستان میں کورونا کی تیسری لہر شدت اختیار کرگئی اور جان لیواوائرس سے ایک دن میں مزید 96 افراد جاں بحق جب کہ 5 ہزار کے قریب مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
-
کراچی میں فضائی آلودگی میں اضافہ
Mar ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۱کراچی میں فضائی آلودگی بڑھ گئی ہے۔
-
کیا ہندوستانی چینی اور کپاس ، پاکستان کے ساتھ تعلقات میں مٹھاس و نرمی کا باعث بنے گی ؟
Mar ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۰پاکستان ہندوستان سے چینی اور کپاس درآمد کرے گا۔
-
پاکستان میں کورونا ٹیسٹ کے مثبت نتائج کی شرح میں دس اعشاریہ آٹھ فیصد کا اضافہ
Mar ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۰پاکستان میں کورونا ٹیسٹ کے مثبت نتائج کی شرح بڑھ کے دس اعشاریہ آٹھ فیصد ہوگئی ہے۔
-
پاکستان اورہندوستان کے سیاسی و تجارتی تعلقات کی بحالی
Mar ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۴پاکستان اور ہندوستان کے درمیان معطل شدہ سیاسی و تجارتی تعلقات بحال ہونے کے امکانات پیدا ہوگئے ہیں۔
-
پاکستان میں کورونا نے خطرے کی گھنٹی بجادی، مزید 100 افراد جاں بحق
Mar ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۸پاکستان میں جان لیوا وائرس کورونا نے خطرے کی گھنٹی بجادی اور ایک دن میں اس سے مزید 100 افراد جاں بحق ہوگئے۔