-
نیب کرپشن ثابت نہیں کرسکتا: شہباز شریف کا دعوی
Jan ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۱پاکستان کی قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ نون کے صدر میاں شہباز شریف نے اپنے خلاف کرپشن کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ قومی احتساب بیورو ان کے خلاف ثبوت پیش نہیں کرسکے گا۔
-
پاکستان کے وزیراعظم کا اپوزیشن پر فارن فنڈنگ حاصل کرنے کا الزام
Jan ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۸پاکستان کے وزیر اعظم وزیر اعظم عمران خان نے ملک کی اپوزیشن جماعتوں پر غیر ممالک سے رقم حاصل کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔
-
پاکستان میں کورونا سے مزید 48 افراد جاں بحق
Jan ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۱پارلیمانی سیکرٹری برائے وزارت قومی صحت ڈاکٹر نوشین حامد نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے خلاف ایک محفوظ اور موثر ویکسین جلد ہی پاکستان میں دستیاب ہو گی۔
-
الیکشن کمیشن کے سامنے جلسے کے حوالے سے متضاد دعوے
Jan ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۳:۵۴پی ڈی ایم کے الیکشن کمیشن کے سامنے جلسے کے حوالے سے متضاد دعوے سامنے آ رہے ہیں۔
-
پاکستان میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد گیارہ ہزار سے بڑھ گئی
Jan ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۵اعداد و شمار کے مطابق اب تک پاکستان میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد گیارہ ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔
-
اسلام آباد ہائی کورٹ کا وفاقی حکومت پر سخت برہمی کا اظہار
Jan ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۰لاپتہ افراد کے ایک کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی حکومت پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔
-
کالعدم دہشتگرد تنظیم داعش کے لئے فنڈنگ کرنے والا شخص گرفتار
Jan ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۴پاکستان کے ساحلی شہر کراچی میں پولیس کارروائی کے دوران این ای ڈی یونیورسٹی کے ایک طالبعلم کو پکڑا گیا۔
-
اسلام آباد میں پی ڈی ایم کی اسٹیرینگ کمیٹی کا اجلاس
Jan ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۸پاکستان کی اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پی ڈی ایم کی اسٹیرنگ کمیٹی کا اجلاس پیر کو اسلام آباد میں منعقد ہوا۔
-
پی ڈی ایم کی اپنے موقف سے پسپائی
Jan ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۳پاکستان مسلم لیگ نون کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتوں کا مقصد وزیراعظم عمران خان کی حکومت کو گرانا نہیں ہے۔
-
2007 کے بعد جنوبی افریقہ کی ٹیم کی پاکستان آمد
Jan ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۸جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم 14 سال بعد پاکستانی سرزمین پر ٹیسٹ سیریز کھیلنے کے لئے کراچی پہنچ گئی ہے۔