-
کربلائے معلی میں شب عاشورا کی مجالس، لاکھوں عزاداروں کی شرکت
Jul ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۰شب عاشورا کی مناسبت سے امام حسین علیہ السلام اور آپ کے باوفا اصحاب کی یاد میں عظیم الشان عزاداری و سوگواری کا اہتمام ہفتہ کی شب کو کربلائے معلی میں کیا گیا، جس میں دنیا بھر سے آئے ہوئے لاکھوں عشاقِ حسینؑ نے شرکت کی۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کی مجلس عزا میں شرکت، حسینیۂ امام خمینی میں شب عاشور کی مجلس
Jul ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۰:۵۲ٹرمپ اور صہیونی حکومت کے دھمکی آمیز بیانات کے باوجود رہبر انقلاب اسلامی نے حسب روایت مجلس عزا میں شرکت کی اور دشمن کے پروپیگنڈے کو خاک میں ملا دیا۔
-
تہران میں شہدائے اقتدار کا جلوس جنازہ
Jun ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۷صیہونی حکومت کے دہشت گردانہ حملوں میں درجہ شہادت پر فائز ہونے والے شہدائے وطن کا جلوس جنازہ آج سنیچر 28 جون کی صبح تہران کے انقلاب اسکوائر سے آزادی اسکوائر کی جانب نکالا گیا۔
-
اصفہان، اسرائیل پر کامیاب میزائل حملوں پر رات گئے عوام کا جشن
Jun ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۱اصفہان میں شہریوں کی بڑی تعداد نے امام حسین اسکوائر پر جمع ہوکر صہیونی حکومت کے خلاف وعدہ صادق 3 آپریشن کے تحت میزائل حملوں پر خوشی اور مسرت کا اظہار کیا۔
-
دس کلومیٹر غدیری دسترخوان، شاندار عوامی ریلی
Jun ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۸صہیونی حکومت کے فضائی حملوں کی وجہ سے جشن کے شرکاء کی تعداد میں قابل قدر اضافہ دیکھا گیا ہے۔
-
مشہد مقدس میں نماز عیدالاضحی
Jun ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۰مشہد مقدس میں نماز عیدالاضحی حضرت امام علی رضا علیہ الصلوات والسلام کے روضہ اقدس میں ادا کی گئی
-
پاکستان میں امام خمینی کو خراج عقیدت ، برسی کے موقع پر لاہور و کوئٹہ و کراچی میں پروگراموں کا انعقاد
Jun ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۶انقلاب اسلامی ایران کے بانی امام خمینی (رح) کی 36 ویں برسی کی مناسبت سے کوئٹہ اور لاہور میں ایران کے قونصلیٹ جنرل کی جانب سے ایرانی کلچرل ہاؤسز میں تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔
-
بانی انقلاب اسلامی امام خمینی ره کی یادگار تصاویر
Jun ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۶36 ویں سالگرد ارتحال ملکوتی بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی رضوان اللہ تعالیٰ علیہ
-
رہبر انقلاب اسلامی سے پاکستان کے وزیر اعظم کی ملاقات
May ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۱پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے اپنے ہمراہ آئے وفد کے ساتھ آج پیر 26 مئی 2025 کی شام رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
پاکستان کے وزیر اعظم کا دورہ ایران ، استقبالیہ
May ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۸:۴۱پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ تہران میں پاکستان کے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ بھی ہمراہی کر رہے ہیں