انطالیہ کے قالینوں کے کھیت؛ اناطولیہ کے روایتی قالینوں کی دلکش جھلک
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i453890-انطالیہ_کے_قالینوں_کے_کھیت_اناطولیہ_کے_روایتی_قالینوں_کی_دلکش_جھلک
ترکیہ کے شہر انطالیہ کے ضلع دوشمہ آلتی میں گندم کی کٹائی کا موسم ختم ہونے کے بعد، اس علاقے کے وسیع کھیت روایتی قالینوں کی مرمت اور بحالی کے ایک بڑے مرکز میں تبدیل ہو جاتے ہیں۔ اناطولیہ بھر میں قدرتی رنگوں سے تیار کیے گئے یہ اصیل قالین اور گلیم دھلائی اور دیگر ضروری مراحل سے گزرنے کے بعد گرم دھوپ میں بچھا دیے جاتے ہیں، تاکہ وہ اچھی طرح خشک ہو جائیں، ان کے رنگ مزید نکھر آئیں اور یہ قدیم روایتی ہنر آئندہ نسلوں تک محفوظ رہے۔
(last modified 2026-07-14T06:50:59+00:00 )
Jul ۱۴, ۲۰۲۶ ۰۹:۵۲ Asia/Tehran
  • انطالیہ کے قالینوں کے کھیت؛ اناطولیہ کے روایتی قالینوں کی دلکش جھلک