-
شام کے بارے میں امریکہ اور ترکی کے اختلافات میں اضافہ
Jan ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۳امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک غیر متوقع فیصلے میں 19 دسمبر 2018 کو یہ اعلان کیا کہ امریکی فورسیز کو وہ شام سے نکال رہے ہیں- انہوں نے داعش دہشت گرد گروہ کے مقابلے میں کامیابی کا دعوی کرتے ہوئے کہا کہ اب شام میں ان کے باقی رہنے کی کوئی وجہ نہیں ہے-
-
ایران کے وزیر خارجہ کا دورہ ہندوستان
Jan ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۷ایران کے وزیرخارجہ محمد جواد ظریف نے اپنا تین روزہ دورہ ہندوستان شروع کر دیا ہے-
-
ایران کے سلسلے میں ٹرمپ کے جھوٹے الزامات کا سلسلہ جاری
Jan ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۱امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف اپنے جھوٹے دعوؤں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے کہا ہے کہ ایران ، امریکہ کے ساتھ مذاکرات کرنا چاہتا ہے۔
-
تہران مشترکہ سیکورٹی دفاعی اجلاس کا میزبان
Jan ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۰تہران کی نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں آج مغربی ایشیا میں تعاون پسندانہ رویہ اور مشترکہ سیکورٹی دفاعی پالیسیوں کے زیرعنوان ایک بین الاقوامی اجلاس ہو رہا ہے-
-
افغانستان میں امن کے قیام میں مدد کے لئے ایران کی ڈپلومیسی جاری
Jan ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۴اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب ایرانی وزیر خارجہ برائے سیاسی امور سید عباس عراقچی نے کابل میں افغانستان کے حکام کے ساتھ ملاقات میں اہم مسائل پر گفتگوکی ہے- نائب ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے حالیہ دورہ افغانستان میں دونوں ممالک کے درمیان جامع اسٹریٹیجک تعاون کی دستاویزات کو حتمی شکل دینے اور امن کے عمل کو آگے بڑھانے کے بارے میں افغانستان کے اعلی حکام کے ساتھ تبادلۂ خیال کیا-
-
داعش مخالف نام نہاد امریکی اتحاد کے جرائم جاری رہنے پر شام کا احتجاج
Jan ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۳شام کی وزارت خارجہ نے ایک بار پھر اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور سلامتی کونسل کے سربراہ کے نام الگ الگ مراسلے میں، صوبہ دیرالزور میں امریکی قیادت میں، داعش مخالف نام نہاد اتحاد کے جرائم کی مذمت کی ہے-
-
ایران کے خلاف علاقائی اتحاد قائم کرنے کے تعلق سے امریکی اعتراف
Jan ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۳امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اقتدار میں آنے کے بعد سے ہی اسلامی جمہوریہ ایران کے نظام کا تختہ پلٹنے یا اسے کمزور کرنے کو اپنے ایجنڈے میں قرار دے رکھا ہے- اسی سلسلے میں ٹرمپ نے ایٹمی معاہدے سے امریکہ کو نکالنے اور ایران کے خلاف ایٹمی پابندیوں کو دوبارہ عائد کرنے کے ذریعے، ایران میں غربت اور بدامنی کو بڑھاوا دینے کے مقصد سے اقتصادی جنگ شروع کر رکھی ہے-
-
نبیل رجب کی رہائی پر اقوام متحدہ کی تاکید
Jan ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۲اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے ترجمان فرحان حق نے جمعےکو بحرین میں شہریوں کی آزادی کی خلاف ورزی کی مذمت کرتے ہوئے آل خلیفہ حکومت سے مطالبہ کیا ہےکہ وہ جلد از جلد اس ملک کے انسانی حقوق مرکز کے سربراہ اور ممتاز قانون داں نبیل رجب کو رہا کرے-
-
ایران کا میزائلی پروگرام روکنا امریکہ کے بس میں نہیں
Jan ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۶اسلامی جمہوریہ ایران کی سائنسی پیشرفت و ترقی من جملہ خلا میں سیٹ لائٹ لانچر بھیجنے اور میزائلی ترقی نے امریکی حکام کی نیند اڑا دی ہے -
-
سوئیڈن سمجھوتے کی ناکامی سے اقوام متحدہ کی بے توجہی پر الحدیدہ کی بلدیاتی کونسل کا انتباہ
Jan ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۵یمن کی الحدیدہ بندرگاہ پر سعودی اتحاد کے حملے جاری رہنے کے ساتھ ہی الحدیدہ کی بلدیاتی کونسل نے اس اتحاد کے اقدامات سے اقوام متحدہ کی بے توجہی کو سوئیڈن امن سمجھوتے کی ممکنہ شکست کا عامل قرار دیا ہے-