نیوز ڈیسک؛ سحر اردو ٹی وی کا تازہ ترین پروگرام ہے جس کا آغاز 30 جولائی 2023 کو کیا گیا۔

سحر اردو ٹی وی پر اپنی نوعیت کا یہ پہلا پروگرام ہے جس میں سیاسی، سماجی، اقتصادی، کھیل کود اور سوشل میڈیا سے مربوط خبروں اور انکے تبصروں کو ناظرین کی خدمت میں پیش کیا جاتا ہے۔

اس پروگرام کے پروڈیوسر جناب سعید دیانتی ہیں اور اس میں تین میزبان آن ٹیبل موجود ہوتے ہیں جو مذکورہ موضوعات پر اہم خبروں اور انکے تبصروں کو ناظرین کے سامنے پیش کرتے ہیں۔

عظیم سبزواری، باقر کاظمی اور عباس نقوی ان دنوں اس پروگرام کی میزبانی کر رہے ہیں۔

اس پروگرام کو آپ ہر روز ایران کے وقت کے مطابق شام 6:30 بجے، پاکستان کے وقت کے مطابق رات 8:00 بجے اور ہندوستان کے وقت کے مطابق رات 8:30 بجے ملاحظہ فرما سکتے ہیں.

نیوز ڈیسک کے تمام ایپیسوڈ دیکھنے کے لئے نیچے تصویر پر کلک کیجیئے!

 

 

Aug ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۶ UTC