رمضان المبارک کے گیارہویں دن کی دعا
https://urdu.sahartv.ir/news/religious-i326654-رمضان_المبارک_کے_گیارہویں_دن_کی_دعا
اے معبود! آج کے دن نیکی کو میرے لئے پسندیدہ بنا دے
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
May ۲۷, ۲۰۱۸ ۰۹:۰۵ Asia/Tehran
  • رمضان المبارک کے گیارہویں دن کی دعا

اے معبود! آج کے دن نیکی کو میرے لئے پسندیدہ بنا دے

گیارہویں دن کی دعا:


اَللّٰھُمَّ حَبِّبْ إلَيَّ فِیہِ الْاِحْسانَ وَكَرِّہْ إلَيَّ فِیہِ الْفُسُوقَ وَالْعِصْیانَ وَحَرِّمْ عَلَيَّ فِیہِ السَّخَطَ وَالنِّیرانَ، بِعَوْ نِكَ يَا غِیاثَ الْمُسْتَغِیثِین


اے معبود! آج کے دن نیکی کو میرے لئے پسندیدہ  گناہ و نا فرمانی کو میرے لئے نا پسندیدہ  اور  غیظ و غضب کو مجھ پر حرام کر دے اپنی حمایت کے ساتھ اے فریادیوں کے فریاد رس