-
دنیا بھر میں مسلمانوں نے شب قدر کے مخصوص اعمال انجام دیئے اور ساری رات دعا و عبادت پروردگار میں بسر کی
Mar ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۳اسلامی حمہوریہ ایران سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں ماہ مبارک رمضان کی تیسئیویں شب کو مسجدوں میں شب قدر کے مخصوص اعمال کئے گئے۔
-
شب قدر؛ ایران کی فضاؤں میں دعا و مناجات کی گونج
Mar ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۳گزشتہ شب ایران کی فضا اللہ کے حضور دعا و نیائش، دعائے جوشن کبیر، الغوث الغوث کی صداؤں سے گونجتی رہی۔
-
رمضان المبارک کی خوشیاں مسلمانوں کو مبارک ہوں: نریندرمودی
Mar ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۱ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے مسلمانوں کو رمضان المبارک کے آغاز کی مبارکباد پیش کی ہے ۔
-
ہندوستان: ماہ رمضان میں اردو اسکولوں کے اوقات میں تبدیلی کا کرناٹک حکومت کا اہم فیصلہ
Mar ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۷ہندوستان کی جنوبی ریاست کرناٹک میں، جہاں کانگریس پارٹی کی حکومت ہے، رمضان المبارک کے دوران اردو اسکولوں کے اوقات میں تبدیلی کا اہم فیصلہ کیا گیا ہے۔
-
الوداع رمضان المبارک الوداع
Apr ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۴آج 30 رمضان المبارک ہے۔ یعنی مغفرت اور ماہ مہمانی خدا رمضان المبارک کا آخری دن ہے۔
-
حرم فرزند رسولۖ امام علی ابن موسی الرضا (ع) میں شب قدر کے اعمال
Apr ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۸شب قدر کے اعمال کا انعقاد ملک کے دیگر حصوں کی طرح حرم امام علی رضا علیہ السلام میں بھی کیا گیا جہاں مشہد کے شہریوں اور زائرین نے اپنے رب اور پروردگار کی عبادت کی۔
-
زبان جو بھی ہو، سبھی اللہ کو پکارتے ہیں! (ویڈیو)
Mar ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۱بین الاقوامی یونیورسٹی ’’جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ‘‘ میں مختلف ممالک سے آئے طلبا کے تواشیح گروپ ’’بضعۃ الرسول‘‘ نے اپنی اپنی زبانوں میں خدائے سبحان کے اسماء الحُسنیٰ کی بڑے دلچسپ اور دلنشیں انداز میں تلاوت کی۔
-
بندگان خدا! عیدِ فطرت مبارک ہو...
May ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۳:۴۱ماہ رمضان ماہ رحمت و مغفرت، ماہ ضیافت خدا اپنی تمام تر وسعتوں کے ساتھ رخصت ہوا مگر جاتے جاتے ہمیں عید فطر جیسے عظیم تحفے سے نواز گیا۔ بندگان خدا آپ سبھی کو عید بندگی، عید فطرت بہت بہت مبارک ہو۔
-
إقرأ بین الاقوامی قرآنی مقابلہ (2022)، شرکاء اور کارکردگی
May ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۳:۵۲ماہ مبارک رمضان میں جاری حُسن قرائت قرآن کریم کے بین الاقوامی مقابلے اقراء کے شرکاء اور انکی کارکردگی کو درج ذیل ملاحظہ فرمائیے۔
-
زکات فطرہ سے غافل نہ ہوں!
May ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۶زکات فطرہ کیا ہے، یہ زکات کب اور کتنی نکالی جاتی ہے، یہ سب جاننے کے لئے اس آرٹکل کو پڑھیئے!