ہمارے ادب کے لئے کیا کافی ہے؟ - حدیث
https://urdu.sahartv.ir/news/society_culture-i317575-ہمارے_ادب_کے_لئے_کیا_کافی_ہے_حدیث
حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کا زریں قول پیش خدمت ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Mar ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۵:۵۴ Asia/Tehran
  • ہمارے ادب کے لئے کیا کافی ہے؟ - حدیث

حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کا زریں قول پیش خدمت ہے۔

امام حسن عسکری علیہ السلام نے فرمایا :

تمہارے ادب کے لئے اتنا ہی کافی ہے کہ خود ان باتوں سے پرہیز کرو جو دوسروں سے ناپسند کرتے ہو ۔

بحار الانوار ج 75 ص 377

رہبران معصوم  ص 720