جہادِ کبیر میں ہماری اہم ذمہ داریاں | انفوگرافک
https://urdu.sahartv.ir/news/society_culture-i341793-جہادِ_کبیر_میں_ہماری_اہم_ذمہ_داریاں_انفوگرافک
اس جہاد کبیر میں ہماری چار ذمہ داریاں:
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jan ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۲ Asia/Tehran
  • جہادِ کبیر میں ہماری اہم ذمہ داریاں | انفوگرافک

اس جہاد کبیر میں ہماری چار ذمہ داریاں:

1: حقائق کو وضاحت کے ساتھ بیان کرنا اور لوگوں کے ذہنوں کو مسائل اور حقائق کی گہرائی تک پہنچانا۔

2: انقلاب کے نعروں کو زندہ رکھنا؛ جوش و جذبے کے ساتھ ساتھ اُن میں غور کرنا۔

3: مُلک کے منیجمنٹ سسٹم کے لیے قابل اور باصلاحیت افراد کی تربیت کرنا۔

4: انقلاب کے مجموعی تجربوں کو لکھنا اور اُن پرعلمی کام کرنا۔

ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ

23 مئی 2016