-
شہید سید حسن نصراللہ اور شہید ہاشم صفی الدین کی تشییع جنازہ کی عالمی میڈیا میں وسیع پیمانے پر کوریج
Feb ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۱عالمی میڈیا نے لبنان میں شہید سید حسن نصراللہ اور شہید ہاشم صفی الدین کی تشییع جنازہ کو وسیع پیمانے پر کوریج دی ہے۔
-
حضرت سید حسن نصراللہ وقار کے عروج پر ہیں، نصراللہ کی روح اور راہ پیروکاروں کے لیے مشعل راہ، رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام جاری
Feb ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۳رہبر انقلاب اسلامی نے شہید سید حسن نصراللہ اور سید ہاشم صفی الدین کی تشییع کے موقع پر خصوصی پیغام جاری کیا جو کہ تشییع کے آغاز پر پڑھ کر سنایا گیا۔
-
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف کا لبنان اور اسلامی استقامت کے ساتھ یکجہتی کا اظہار
Feb ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۹ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ شہید حسن نصر اللہ کی تشییع جنازہ میں ہماری موجودگی مقاومت کی حمایت اور ایران و لبنان کے اتحاد کا واضح ثبوت ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کے فتوے کی روشنی میں ہم جوہری ہتھیاروں کی تیاری کو حرام سمجھتے ہیں: ایران
Feb ۲۰, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۲ایران کے نائب وزیر خارجہ مجید تخت روانچی نے جوہری ہتھیاروں کے بارے میں ایران کے موقف کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ رہبر انقلاب اسلامی کے فتوے کی روشنی میں ہم جوہری ہتھیاروں کی تیاری کو حرام سمجھتے ہیں۔
-
رہبر انقلاب اسلامی سے امیر قطر کی ملاقات
Feb ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۲امیر قطر نے آج تہران میں اپنے وفد کے ہمراہ رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔
-
صیہونی اور امریکی دشمن کے مقابلے میں اسلامی استقامتی محاذ اور غزہ کے عوام کی کامیابی انتہائی باعظمت: رہبر انقلاب
Feb ۱۸, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۴رہبر انقلاب اسلامی نے منگل کی شام، جہاد اسلامی فلسطین کے سربراہ زیاد النخالہ اور اس استقامتی تنظیم کے دیگر قائدین سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
ایرانی عوام نے ریلیوں اور قومی اتحاد کے ذریعے دشمن کی احمقانہ دھمکیوں کا جواب دے دیا ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Feb ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۸:۲۴رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ دشمن کی احمقانہ دھمکیوں کا جواب وہ قومی اتحاد ہے جو ایرانی عوام نے اسلامی انقلاب کی سالگرہ پر نکالی جانے والی ریلیوں میں اپنی بھرپور شرکت سے دیا ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کی دانشمندانہ رہنمائی اور میدان عمل میں عوام کی موجودگی کی بدولت دشمنوں کی کوئی سازش کامیاب نہیں ہوگی: صدر مملکت
Feb ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۸:۲۷ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے اپنے خطاب میں امریکیوں کو جواب دیتے ہوئے تاکید کی ہے کہ دشمن اس حقیقت سے غافل ہیں کہ رہبر انقلاب اسلامی کی دانشمندانہ رہنمائی اور میدان عمل میں ہمیشہ موجود رہنے والے عوام کی بدولت ان کا کوئي بھی سازشی خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکے گا۔
-
اسلامی انقلاب کی 46 ویں سالگرہ، سارے ایران میں جشن منایا گيا
Feb ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۰اسلامی انقلاب کی چھیالیسویں سالگرہ کے موقع پر آج پورے ایران کے سبھی چھوٹے بڑے شہروں اور قصبوں میں ایرانی عوام نے اسلامی انقلاب کا جشن منانے کے لئے سڑکوں اور شاہراہوں پر ریلیاں نکالیں۔
-
خواتین اور ایران کا اسلامی انقلاب
Feb ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۱ایران کی اسلامی انقلاب کی کامیابی میں خواتین کا کیا کردار تھا ؟