(نوحہ) ہے یہی آرزو | Farsi Sub Urdu
https://urdu.sahartv.ir/news/society_culture-i354720-(نوحہ)_ہے_یہی_آرزو_farsi_sub_urdu
مؤمنین کی خدمت میں ایران کے معروف نوحہ خوان سید مجید بنی فاطمہ کا فارسی نوحہ اردو سبٹائیٹل کے ساتھ پیش کیا جارہا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Sep ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۹:۰۲ Asia/Tehran

مؤمنین کی خدمت میں ایران کے معروف نوحہ خوان سید مجید بنی فاطمہ کا فارسی نوحہ اردو سبٹائیٹل کے ساتھ پیش کیا جارہا ہے۔

کربلا سرزمین عشق ہے، کربلا عشق کا ایک ایسا ٹھا ٹھیں مارتا ہوا سمندر ہے کہ جس میں عاشقانِ حق و حقیقت  ہمیشہ غوطہ زن ہونے کی تمنا اور آرزو کرتے ہیں۔ کربلا تا ابد عاشقوں کی پناہ گاہ ہے۔ کربلا یعنی شمع کے گرد پروانوں کا طواف۔ کربلا یعنی ہر وقت کے یزیدوں سے ٹکرا جانا۔