فارسی ترانہ | راہِ خدا کا سپاہی
https://urdu.sahartv.ir/news/society_culture-i355331-فارسی_ترانہ_راہِ_خدا_کا_سپاہی
ایک خوبصورت فارسی ترانہ جو راہِ خدا کے ایک حقیقی مجاہد کی زندگی کی عکاسی کرتا ہے اردو سبٹائٹل کے ساتھ پیش کیا جارہا ہے۔ 
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Sep ۲۲, ۲۰۱۹ ۲۱:۳۱ Asia/Tehran

ایک خوبصورت فارسی ترانہ جو راہِ خدا کے ایک حقیقی مجاہد کی زندگی کی عکاسی کرتا ہے اردو سبٹائٹل کے ساتھ پیش کیا جارہا ہے۔ 

اوائل اسلام سے لے کرآج تک کچھ ایسے انسان ہمیشہ موجود رہے ہیں کہ جنہوں نے انسانی اقدار کے تحفظ کی خاطر،الہی تعلیمات کی سربلندی کی خاطر اورانسانوں کو اپنے زمانے کے فرعونوں، نمرودوں اور یزیدوں کی غلامی کے طوق سے نجات دِلانے کی خاطر اپنی مادّی زندگی کی آسائشوں اور دنیا کی محبتوں کو خیر باد کہا اور راہ خدا میں اپنا سب کچھ قربان کردیا۔