-
پیغمبر رحمت عالمی مقابلہ
Sep ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۷نگین خلقت، نبی رحمت حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی ایک ہزار پانچ سو سالہ سالگرہ پر خصوصی انعامی مقابلہ
-
امریکی حکام اوقات میں رہ کر بات کریں: رہبر انقلاب اسلامی
Sep ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۸منگل 23 ستمبر کو رہبر انقلاب اسلامی نے ایرانی عوام سے خطاب کرتے ہوئے علاقائی حالات، ایران کے ایٹمی پروگرام اور امریکہ سے مذاکرات کے دعووں کے سلسلے میں کئی اہم نکات پر روشنی ڈالی۔
-
اسرائيلی جارحیت کے مقابلے میں ایران کی مثالی مقاومت کی ایک جھلک
Sep ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۲ایران کی حکومت اور نظام نے گزشتہ برسوں کے دوران عالمی صیہونزم کی توسیع پسندی اور جارحیت کے مقابلے میں اپنے عوام کی سلامتی اوراقتدار کا تحفظ کیا ہے۔ حتی ایران کے خلاف اسرائیل کی مسلط کردہ 12 روزہ جنگ کے دوران بھی ایران کے عوام اور حکومت کے اتحاد نے ایک بار پھر دنیا پر ثابت کردیا کہ ایران طاقتور ہے کیونکہ اپنے عوام کی حمایت پر استوار ہے۔
-
ایران و پاکستان ، تجارتی تعلقات میں غیر معمولی توسیع پر اتفاق ، سید حسام الدین مہاجری کی ایک خوش آئند رپورٹ
Sep ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۸:۳۶ایران و پاکستان ، دس بلین ڈالر کی تجارت میں توسیع پر متفق سید حسام الدین مہاجری کی تہران سے رپورٹ
-
دِیلمان
Sep ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۴دِیلمان، ایران کے صوبہ گیلان میں واقع ایک خوبصورت شہر ہے
-
عید میلاد النبی ﷺ کا خصوصی پروگرام وحدت سحر
Sep ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۱پیغمبر وحدت ﷺ کی ولادت با سعادت کے موقع سحر ٹی وی اردو کی خاص پیشکش وحدت سحر ہندوستان کے تاریخی شہر لکھنؤ سے ناظرین کی خدمت میں پیش ہے۔
-
امیر جماعت اسلامی پاکستان
Sep ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۱امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے سحر ٹی وی اردو سے ایک گفتگو میں مختلف امور پر اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔
-
ایران میں پستے کی پیداوار (ویڈیو)
Sep ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۹ایرانی باغات سے سالانہ کئی ہزار ٹن پستے پیدا ہوتے ہیں اور مختلف ممالک کو برآمد کیے جاتے ہیں۔
-
شیراز میں "شاپوری عمارت" کی خوبصورت جھلکیاں (ویڈیو)
Sep ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۹شاپوری عمارت ایران کے خوبصورت ترین تاریخی مکانات میں سے ایک ہے جو دنیا بھر کے سیاح اسے دیکھنے شیراز جاتے ہیں۔
-
تہران کا خوبصورت اور سیاحتی مقام "دربند"
Aug ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۴"دربند" ایرانی دارالحکومت تہران کا ايک خوبصورت و دلکش علاقہ ہے جو تہران کے شمالی حصے میں واقع ہوا ہے۔