بہترین دعا اور بہترین عبادت کیا ہے؟
https://urdu.sahartv.ir/news/society_culture-i355837-بہترین_دعا_اور_بہترین_عبادت_کیا_ہے
پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا فرمان ہے کہ
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Oct ۰۲, ۲۰۱۹ ۲۲:۳۰ Asia/Tehran
  • بہترین دعا اور بہترین عبادت کیا ہے؟

پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا فرمان ہے کہ

خیر الدعاء الاستغفار و خیر العبادہ الاستغفار.

سب سے بہترین دعا طلب مغفرت ہے اور بہترین عبادت استغفار کرنا ہے۔

حوالہ:

الکافی،2، 517/2،1/ 504/2