اسلام میں صفائی کی اہمیت
https://urdu.sahartv.ir/news/society_culture-i364569-اسلام_میں_صفائی_کی_اہمیت
امام جعفر  صادق علیہ السلام نے فرمایا کہ امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا:
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Apr ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۱:۵۹ Asia/Tehran
  • اسلام میں صفائی کی اہمیت

امام جعفر  صادق علیہ السلام نے فرمایا کہ امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا:

النظيف من الثياب يذهب الهمّ والحزن
کپڑوں کی صفائی ، ستھرائی (پاکیزگی) غم و حزن کو دور کر دیتی ہے۔

حوالے: 
کافی ج6 ص444
روضة المتقين ج7 ص620
وسائل الشیعہ ج5ص14
ھدایة الأمة ج2ص114