امامِ انقلاب | امام خمینی (رح) کی خصوصیت شہید سلیمانی کی نظر میں !
https://urdu.sahartv.ir/news/society_culture-i380319-امامِ_انقلاب_امام_خمینی_(رح)_کی_خصوصیت_شہید_سلیمانی_کی_نظر_میں_!
آیئے اِس مختصر ویڈیو میں دیکھتے ہیں شہید قاسم سلیمانی امام خمینی رضوان اللہ علیہ کے بارے میں کیا فرماتے ہیں۔ 
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jun ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۳:۲۷ Asia/Tehran

آیئے اِس مختصر ویڈیو میں دیکھتے ہیں شہید قاسم سلیمانی امام خمینی رضوان اللہ علیہ کے بارے میں کیا فرماتے ہیں۔ 

می رسد مردی کہ زنجیر غلامان بشکند

دیدہ ام از روزن دیوار زندانِ شما

علامہ اقبال (رح) نے ایران کی نوجواں نسل کو مخاطب کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہ مرد آہن آنے والا ہے جو تمہاری گردنوں سے غلامی کے طوق اتار پھینکے گا، میں نے تمہارے زندان کے دریچے سے اس کے قدموں کی آہٹ سنی ہے۔