-
امام خمینی (رح) کی مزار پر ایرانی صدر سمیت کابینہ کے اراکین کی حاضری
Feb ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۸:۳۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر اور کابینہ کے اراکین نے آج بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) کے مزار پر حاضر ہو کر آپ کے اہداف کے ساتھ تجدید عہد کیا۔
-
کیا آپ غزہ میں شکست کھانے والے چار گروہ کو جانتے ہیں؟ ایران کو دھمکی دینے والوں کو آیت اللہ خاتمی کا جواب
Jan ۲۴, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۷تہران کے خطیب نماز جمعہ نے کہا ہے کہ امریکہ کی دشمنی اور زیادتیوں کا مقابلہ کرنے کا واحد راستہ مزاحمت کا جاری رہنا ہے-
-
فکر، سیاست اور جہاد تینوں میدانوں کے اسٹریٹیجک کمانڈر تھے شہید جنرل قاسم سلیمانی: شیخ نعیم قاسم
Jan ۰۵, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۸حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے زور دیکر کہا ہے کہ شہید جنرل حاج قاسم سلیمانی حقیقی اسلام اور امام خمینی (رح) اور امام خامنہ ای کی درسگاہ کے پیداوار تھے۔
-
تہران کی مرکزی نماز جمعہ رہبر انقلاب اسلامی کی امامت میں
Oct ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۸کل تہران کی مرکزی نماز جمعہ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی امامت میں ادا کی جائے گی ۔
-
یورپی ملکوں سے ہماری کوئی دشمنی نہيں، لیکن ہم کچھ ملکوں کے دشمنانہ رویّوں کو فراموش نہیں کریں گے، غزہ اب صرف اسلامی نہیں بلکہ عالمی مسئلہ بن گیا ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Jul ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۵منتخب صدر مسعود پزشکیان کے عہدہ صدارت کی توثیق کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے رہبر انقلاب اسلامی نے ملک کی داخلہ اور خارجہ پالیسی کو بھرپور طریقے سے جاری رکھنے پر زور دیتے ہوئے فرمایا کہ حالیہ صدارتی انتخابات ایک امتحان تھا جس میں ایرانی عوام کوکامیابی نصیب ہوئی ہے اور ہمیں ملک کی داخلی توانائیوں اور دیگر ملکوں کے ساتھ تعلقات سے استفادہ کرنا ہوگا۔
-
حضرت علی علیہ السلام کے فرمان کو نمونہ بنا کر ایران کے منتخب صدر نے ملک کے عوام سے کی اپیل
Jul ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۶منتخب صدر مسعود پزشکیان نے کہا کہ میں آپ کی جانب سے ملنے والے مینڈیٹ کو اپنی گردن پر ایک سنگین طوق سمجھتا ہوں اور وعدہ کرتا ہوں کہ آپ کی باتیں سنوں گا اور ان پر عمل کروں گا۔
-
ایران کے نو منتخب صدر ڈاکٹر پزشکیان کے ایک بیان سے دشمنوں کی نکلی چیخیں
Jul ۰۸, ۲۰۲۴ ۲۰:۱۶اسلامی جمہوریہ ایران کے منتخب صدر مسعود پزشکیان نے حزب اللہ کے سربراہ کے نام پیغام میں کہا ہے کہ استقامتی محاذ کی حمایت پوری طاقت سے جاری رہے گی۔
-
امام خمینی(رح) کی برسی کے مرکزی پروگرام کی ایک جھلک (ویڈیو)
Jun ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۴آج بانی انقلاب اسلامی امام خمینی رحمۃ اللہ کی 35ویں برسی کا مرکزی اجتماع تمام تر جوش و ولولے کے ساتھ ان کے مزار پر منعقد ہوا جس میں بڑی تعداد میں ایرانی عوام اور غیر ملکی مہمانوں نے شرکت کی۔ مرکزی اجتماع سے رہبر انقلاب اسلامی نے خطاب فرمایا۔ مجمع کی ایک جھلک اس ویڈیو میں ملاحظہ فرمائیں۔
-
بانی انقلاب اسلامی کی برسی کا مرکزی پروگرام ان کے مزار پر جاری، رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب
Jun ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۵آج ایران میں بانی انقلاب اسلامی امام خمینی رحمت اللہ علیہ کی پینتیسویں برسی منائی جا رہی ہے۔
-
قدس کی پکار: اس سال کا یوم القدس الگ ہی قسم کا ہوگا
Apr ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۹بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) کا رمضان المبارک کے آخری جمعے کو یوم القدس کے نام سے موسوم کرنے کا مقصد امت مسلمہ کے نزدیک مسئلہ فلسطین کو زندہ جاوید بنانا تھا۔