’’حدیث حسین‘‘: آپ کا من پسند قولِ حسین (ع) کون سا ہے؟
https://urdu.sahartv.ir/news/society_culture-i409600-’’حدیث_حسین_آپ_کا_من_پسند_قولِ_حسین_(ع)_کون_سا_ہے
آپ کا من پسند قولِ حسین (ع) کون سا ہے؟
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Aug ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۴ Asia/Tehran
  • ’’حدیث حسین‘‘: آپ کا من پسند قولِ حسین (ع) کون سا ہے؟

آپ کا من پسند قولِ حسین (ع) کون سا ہے؟

’’حدیث حسین (ع)‘‘ ایک چیلنج ہے جس میں ہم یہ جاننے کی کوشش کریں گے کہ ہمارے مخاطین کو شہید کربلا امام حسین علیہ السلام کی کون سی حدیث اپنی زندگی میں زیادہ مؤثر نظر آئی یا امام کا وہ کون سا قول ہے جو آپ کے دل کو زیادہ بھایا۔

اس چیلنج میں شرکت کے لئے ہمارے سوشل میڈیا پیجز کو فالو کرنے کے ساتھ ساتھ اپنے سوشل میڈیا پیچز پر امام حسین علیہ السلام کی ایک حدیث کے ساتھ درج ذیل ہیشٹیگ استعمال کریں:

saharurduofficial@

zindagisalam.morningshow@

hadithehussain#

hadith_e_hussain#

hadithehusain#

hadithehussain#

hadisehusain#

hadisehussain#

hadis_e_hussain#

hadis_e_husain#