ووشو کے عالمی مقابلوں میں ایران کی پہلی پوزیشن
Oct ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۰ Asia/Tehran
ایران کی قومی ووشو ٹیم نے چین میں منعقدہ عالمی مقابلوں میں پہلی پوزیشن حاصل کر کے نئی تاریخ رقم کر دی ہے۔
ان کے استعفے کا اعلان ایسے وقت میں کیا گیا ہے جب جمہوریہ آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں ناوابستہ تحریک کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں افغانستان کے قومی سلامتی کونسل کے مشیر حمداللہ محب اپنے ملک کی نمائندگی کر رہے ہیں۔تاحال صلاح الدین ربانی کے استعفے کی مزید تفصیلات کا اعلان نہیں کیا گیا۔کہا جا رہا ہے کہ بعض سرکاری معاملات پر صلاح الدین ربانی اور صدر اشرف غنی کے درمیان اختلافات پائے جاتے تھے۔افغان نیوز چینل طلوع کے مطابق صلاح الدین ربانی نے اپنے استعفے میں ورکنگ ریلیشن شپ کو غیر مطلوب قرار دیا ہے۔