-
ایران کے شریفی نے ایشیا کے طاقتور ترین مرد کا ٹائٹل جیتا
May ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۹اسلامی جمہوریہ ایران کے ویٹ لفٹرآیت شریفی نے ایشین چیپمئن شپ کے ہیوی ویٹ مقابلوں ميں دو سونے اور ایک چاندی کے تمغے کے ساتھ ایشیا کے طاقتور ترین مرد کا ٹائٹل جیت لیا۔
-
بیچ ہینڈ بال، سیمی فائنل میں ہوگا ایران کا مقابلہ پاکستان سے
May ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۶ایران کی قومی بیچ ہینڈ بال ٹیم نے مالدیپ کو شکست دے کر دسویں ایشیائی چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔
-
ایرانی نوجوان ایشیا کا بہترین باکسر منتخب
Dec ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۴ایرانی نوجوان فرزان احمدی انڈر 14 کیٹیگری میں ایشیا کا بہترین باکسر منتخب ہوا۔
-
سری لنکا: ٹینس کپ مقابلوں میں ایران چیمپین
Feb ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۱سری لنکا میں ٹینس کپ مقابلوں میں ایران کے نوجوان کھلاڑیوں نے پہلا مقام حاصل کیا۔
-
ایران کی قومی ساحلی فٹ بال ٹیم سیمی فائنل میں
Feb ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۵ایران کی قومی ساحلی فٹ بال ٹیم متحدہ عرب امارات کو شکست دے کر ساحلی فٹ بال ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہے۔
-
گیارہویں ایشیائی انڈور مقابلوں میں ایران کی قومی ٹیم کو ملے 16 تمغے
Feb ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۱گیارہویں ایشیائی انڈور مقابلوں میں ایران کی قومی ایتھلیٹکس ٹیم نے سولہ تمغے جیت کر چوتھا مقام حاصل کیا۔
-
ایشین کپ کے مقابلے: ایران کی فٹبال ٹیم کوارٹر فائنل میں
Feb ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۶ایشین نیشنز کپ کے مقابلوں میں کل ایران کی فٹبال ٹیم نے شام کو ہراکر کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی ۔
-
قطر میں ایشیا کپ فٹبال ٹورنامنٹ کا آغاز، افتتاحی تقریب کا انعقاد
Jan ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۸اطلاعات کے مطابق قطر میں آج جمعہ کو 18 ویں ایشیا کپ فٹبال ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب کا انعقاد ہوا۔
-
ایشین پیرا گیمز میں ایران کو ملنے والے تمغوں کی تعداد 47 ہوگئی
Oct ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۷ہانگژو میں میں جاری ایشین پیرا گیمز کے دوسرے دن کے اختتام پر ایرانی کھلاڑیوں کومجموعی طورپر 47 تمغے حاصل ہوچکے ہیں۔
-
ایران کی قومی بیچ ریسلنگ ٹیم عالمی چیمپئن
Oct ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۰ایران کی قومی بیچ ریسلنگ ٹیم نے سونے ، چاندی اور کانسی کے تمغے جیت کر ترکی میں ہونے والی عالمی بیچ ریسلنگ چیمپئن شپ جیت لی۔