SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

آئی اے ای اے

  • آئی اے ای اے کے بیان پر ایرانی وزیر خارجہ کا ردعمل

    آئی اے ای اے کے بیان پر ایرانی وزیر خارجہ کا ردعمل

    Jun ۱۷, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۷

    سحر نیوزرپورٹ

  • آئی اے ای اے میں یورپ کی ریشہ دوانی

    آئی اے ای اے میں یورپ کی ریشہ دوانی

    Jun ۱۷, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۵

    سحر نیوزرپورٹ

  • جوہری معاہدے کو سنگین چیلنجز کا سامنا ہے : ایران

    جوہری معاہدے کو سنگین چیلنجز کا سامنا ہے : ایران

    Jun ۱۷, ۲۰۲۰ ۲۳:۴۰

    عالمی جوہری توانائی ادارے کے بورڈ آف گورنرز کے اجلاس میں شریک ایرانی سفیر نے کہا کہ جوہری معاہدے کو صرف ماضی میں تبدیل کرنے کی روک تھام کیلئے معاہدے کے تمام فریقوں کے حق اور ذمہ داریوں کے مابین کھوئے ہوئے توازن کی بحالی ضروری ہے۔

  • عالمی جوہری ایجنسی کو امریکہ کا کھلونا نہیں بننا چاہئیے: ایران

    عالمی جوہری ایجنسی کو امریکہ کا کھلونا نہیں بننا چاہئیے: ایران

    Jun ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۰

    ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ہم عالمی جوہری توانائی ایجنسی کو امریکہ کے ذریعے تباہی کا آلہ کار نہیں بننے دیں گے۔

  • تعمیری تعاون کرنے والے سے تعاون کی درخواست افسوسناک ہے: ایران

    تعمیری تعاون کرنے والے سے تعاون کی درخواست افسوسناک ہے: ایران

    Jun ۱۶, ۲۰۲۰ ۲۱:۳۵

    اسلامی جمہوریہ ایران نے جوہری توانائی کے عالمی ادارے آئی اے ای کے پلیٹ فارم سے ناجائز فائدہ اٹھانے کی کوششوں کے نتائج کی کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔  

  • اقوام متحدہ امریکی منشا کے مطابق کام کر رہا ہے: ایران

    اقوام متحدہ امریکی منشا کے مطابق کام کر رہا ہے: ایران

    Jun ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۹

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے سعودی عرب کی آرامکو آئل فیلڈ پر فائر کئے جانے والے میزائل کے ایرانی ہونے کے بارے میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی نئی رپورٹ کو ایران کے خلاف نئی امریکی سازش اور اسے امریکی پالیسیوں سے پوری طرح ہماہنگ قرار دیا ہے۔

  • عالمی برادری امریکہ کے مقابلے میں اپنی خاموشی توڑے، ورنہ عالمی اقدار مٹ جائیں گی: جواد ظریف

    عالمی برادری امریکہ کے مقابلے میں اپنی خاموشی توڑے، ورنہ عالمی اقدار مٹ جائیں گی: جواد ظریف

    Jun ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۰

    ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ کو ایران کو بدنام کرنے کے لئے اقوام متحدہ اور ایٹمی انرجی کی عالمی ایجنسی سے ناجائز فائدہ اٹھانے کا کوئی حق نہیں ہے۔

  • ایران کے خلاف امریکہ کے اوچھے ہتھکنڈے

    ایران کے خلاف امریکہ کے اوچھے ہتھکنڈے

    Jun ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۴

    ویانا میں بین الاقوامی تنظیموں میں ایران کے مستقل نمائندے نے کہا ہے کہ امریکہ اور اس کے اتحادی عالمی ایٹمی ایجنسی میں ایران کیخلاف کارروائی کر رہے ہیں۔

  • ایران، جوہری تنصیبات کے معائنے کی راہ میں کبھی بھی رکاوٹ نہیں بنا

    ایران، جوہری تنصیبات کے معائنے کی راہ میں کبھی بھی رکاوٹ نہیں بنا

    Jun ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۱

    ویانا میں عالمی اداروں میں تعینات روس کے مستقل مندوب نے کل رات کہا کہ ایران، اپنے جوہری تنصیبات کے معائنے کی راہ میں کبھی بھی رکاوٹ نہیں بنا اور ایران نے کبھی بھی جوہری توانائی کے عالمی ادارے کے حق کو مسترد نہیں کیا ہے۔

  • آئی اے ای اے کی نئی رپورٹ، ایران کی حقانیت کا ثبوت

    آئی اے ای اے کی نئی رپورٹ، ایران کی حقانیت کا ثبوت

    Jun ۰۶, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۸

    اقوام متحدہ کے ویانا ہیڈ کوارٹر میں ایران کے نمائندے نے جامع ایٹمی معاہدے کے بارے میں اس عالمی ادارے کے تازہ رپورٹ کو ایران کی حقانیت اور پر امن ایٹمی شعبے میں اس کی پیشرفت کا مظہر قرار دیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • کرگل، مظلوم فلسطینیوں کے حق میں عظیم الشان مظاہرے + ویڈیو
    کرگل، مظلوم فلسطینیوں کے حق میں عظیم الشان مظاہرے + ویڈیو
    ۳۶ minutes ago
  • غزہ پر قبضے کے فیصلے کی مذمت؛ شہباز شریف
  • غزہ پر دہشتگرد صیہونی حکومت کے قبضے کا منصوبہ؛ ایرانی وزارت خارجہ کا ردعمل
  • مسلم ظلم و جبر کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں؛ فلسطینی عالم دین
  • اسرائیل امریکی بموں سے غزہ میں نسل کشی کر رہی ہے؛ ہیومن رائٹس واچ کی رپورٹ
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS