SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

آئی اے ای اے

  • بورڈ آف گورنرز کے ممکنہ اقدام پر ایران کا ردعمل

    بورڈ آف گورنرز کے ممکنہ اقدام پر ایران کا ردعمل

    Mar ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۴

    سحر نیوز رپورٹ

  • امریکہ، ایران پر ‏عائد پابندیاں ختم کرے: چین

    امریکہ، ایران پر ‏عائد پابندیاں ختم کرے: چین

    Mar ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۳

    چین نے امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایران پر عائد پابندیوں کو ختم کرے۔

  • آئی اے ای اے میں غلط رویے پر یورپ و امریکہ یر ایران کا انتباہ

    آئی اے ای اے میں غلط رویے پر یورپ و امریکہ یر ایران کا انتباہ

    Mar ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۱

    ایران کے وزیر خارجہ نے خبردار کیا ہے کہ ایٹمی توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی میں ایران مخالف قرارداد منظور کروانے کی کوششو‎ں سے حالات بگڑ سکتے ہیں۔

  • ممکنہ قرارداد پر آئی اے ای اے کو ایران کا انتباہ

    ممکنہ قرارداد پر آئی اے ای اے کو ایران کا انتباہ

    Feb ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۳

    ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ نے خبردار کیا ہے کہ تہران کے خلاف آئی اے ای اے کی جانب سے اگر کوئی قرارداد پاس کی گئی تو اس کا ویسا ہی جواب دیا جائے گا-

  • ایٹمی معاہدے میں امریکہ کی واپسی کا بہترین راستہ  تمام وعدوں پر عمل کرنا ہے

    ایٹمی معاہدے میں امریکہ کی واپسی کا بہترین راستہ تمام وعدوں پر عمل کرنا ہے

    Feb ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۰

    اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب محید تخت روانچی نے امریکہ کی موجودہ حکومت کو بھی قرارداد بائیس‎ اکتیس اور ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی کرنے والی حکومت قرار دیا اور کہا کہ بین الاقوامی ایٹمی معاہدے میں امریکہ کی واپسی کا بہترین طریقہ اپنے وعدوں پر عمل کرنا ہے

  • آئی اے ای اے اور مغربی ملکوں کو ایران کا انتباه

    آئی اے ای اے اور مغربی ملکوں کو ایران کا انتباه

    Feb ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۰

    سحر نیوز رپورٹ

  • سفارت کاری کی بلی تھیلے سے باہر آگئی

    سفارت کاری کی بلی تھیلے سے باہر آگئی

    Feb ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۴

    ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی اور اس سے خود سرانہ طور پر علیحدگی اختیار کرنے والا امریکہ اب آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنر کے اجلاس میں ایران کے خلاف دیگر ملکوں کی حمایت حاصل کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔

  • ایران میں بیس فیصد تک یورینیم کی افزودگی کی تصدیق

    ایران میں بیس فیصد تک یورینیم کی افزودگی کی تصدیق

    Feb ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۲

    ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای اے کا کہنا ہے کہ ایران نے بیس فیصد تک سترہ کلو سے زائد یورینیم افزدہ کر لیا ہے۔

  • یورپ نے دعوے کیے لیکن عمل نہیں کیا، وزیر خارجہ جواد ظریف

    یورپ نے دعوے کیے لیکن عمل نہیں کیا، وزیر خارجہ جواد ظریف

    Feb ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۲

    ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ یورپی ملکوں نے ایٹمی معاہدے کے تحت کئے گئے وعدوں پر عمل نہیں کیا ہے۔

  • ایران نے اپنی دھمکی کو عملی جامہ پہنایا

    ایران نے اپنی دھمکی کو عملی جامہ پہنایا

    Feb ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۵

    ایران نے پارلیمنٹ کی منظور کردہ قرارداد کے مطابق قدم اٹھاتے ہوئے بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے ایڈیشنل پروٹوکول پر رضاکارانہ عمل درآمد کو گزشتہ شب 12 بجے سے روک دیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ۶ hours ago
  • اسرائیل سے اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد کی ریکارڈ مہاجرت

  • "میں اپنے والد کی جان لینے پر اسرائیل کے خلاف مقدمہ کرنا چاہتی ہوں۔": لبنانی صحافی زینب عماد یاسین

  • منو اسمرتی کہتی ہے عورتوں کو خود مختار نہیں ہونا چاہیے، یہ شرمناک: راہل گاندھی

  • ہندوستان: گنگا جمنی تہذیب کی مثال، مسلم پرنسپل کے تبادلے کو روکنے کیلئے ہندو اکثریتی گاؤں کے طلبہ کا دھرنا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS