-
امریکیوں سے پریشان یونانیوں نے امریکی جھنڈا پھونکا۔ ویڈیو
Nov ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۶اپنے ملک میں امریکی فوجیوں کی موجودگی سے پریشان یونانی شہریوں نے امریکہ اور یورپ کے جھنڈے کو نذر آتش کر دیا۔ ترک خبررساں ایجنسی کے مطابق الکساندروپلیس نامی شہر میں یونانی شہریوں نے مظاہرہ کر کے ملک میں امریکی موجودگی پر اپنے شدید غم و غصے کا اظہار کیا۔
-
پاکستان میں قرآن پاک کی بے حرمتی پر فسادات، کئی پولیس اسٹیشن اور گاڑیاں نذر آتش
Nov ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۷قرآن پاک کی بے حرمتی کی خبر علاقے میں جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی اور بڑی تعداد میں لوگوں نے پولیس تھانے کا گھیراؤ کر لیا۔
-
مقبوضہ فلسطین میں آتش زدگی
Nov ۲۵, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۳مقبوضہ جنوبی فلسطین میں مصالحہ تیار کرنے والی ایک فیکٹری میں آگ لگ گئی۔
-
وہ آگ جس کے باعث صیہونیوں کا میزائل مین ہلاک ہوا۔ ویڈیو
Nov ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۴آوی ہار ایوِن کو صیہونیوں کے میزائل اور فضائی پروگرام کا سرغنہ (میزائل مین) کہا جاتا ہے جو فلسطینی مظاہروں کے دوران آگ سے جھلس کر ہلاک ہو گیا۔
-
کراچی میں ایک اور مشہور مارکیٹ میں آتشزدگی
Nov ۱۸, ۲۰۲۱ ۲۲:۳۳کراچی میں ایک اور مشہور مارکیٹ، وکٹوریہ مارکیٹ میں آتشزدگی کے نتیجے میں چار گودام اور پینتالیس دکانیں جل کر راکھ ہوگئیں۔
-
کراچی، کوآپریٹیو مارکیٹ کے تاجروں کا حکومت کو انتباہ
Nov ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۴کراچی میں کوآپریٹیو مارکیٹ کے تاجروں نے آگ لگنے سے ہونے والے نقصان کے ازالے کے لئے حکومت کو چوبیس گھنٹے کا الٹی میٹم دے دیا ہے۔
-
تل ابیب میں بھانک آگ لگی
Nov ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۱صیہونی دارالحکومت تل ابیب کی جنوبی سڑک ھاتساویرا میں اتوار کی شب ایک پارکنگ میں بھانگ آگ بھڑک اٹھی۔
-
سیرا لِیون، المناک حادثے میں انسانی جانوں کے ضیاع پر ایران کی تعزیت
Nov ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۶ایران نے سیرا لِیون میں تیل بردار ٹینکر کے المناک حادثے میں بڑے پیمانے پر جاں بحق ہونے والے افراد کے اہلخانہ اور اس ملک کے عوام سے ھمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا۔
-
ہندوستان، ایک اسپتال کے کورونا وارڈ میں آتشزدگی، گیارہ مریضوں کی موت
Nov ۰۶, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۹ہندوستان کی ریاست مہاراشٹرا میں ایک اسپتال کے کورونا وارڈ میں آتشزدگی سے کم سے کم گیارہ مریضوں کی موت کی خبر ہے۔
-
دہلی میں آتش زدگی ، ایک ہی کنبے کے چار افراد جاں بحق
Oct ۲۶, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۲ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی میں آگ لگنے کے ایک واقعے میں ایک ہی کنبے کے چار افراد جل کے جاں بحق ہو گئے۔