SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

احتجاجی مظاہرہ

  • صیہونی  دہشتگردوں کے حملے میں متعدد فلسطینی زخمی

    صیہونی دہشتگردوں کے حملے میں متعدد فلسطینی زخمی

    Dec ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۴:۰۱

    غرب اردن میں پرامن فلسطینی مظاہرین پر صہیونی دہشتگرد فوجیوں کے حملے میں متعدد فلسطینی زخمی ہوگئے

  • دہلی کی سرحد پر مختلف ریاستوں کے کسانوں  کا دهرنا

    دہلی کی سرحد پر مختلف ریاستوں کے کسانوں کا دهرنا

    Dec ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۳

    سحر نیوزرپورٹ

  • مطالبات تسلیم ہونے تک احتجاج کا سلسلہ جاری رہے گا، ہندوستانی کسان

    مطالبات تسلیم ہونے تک احتجاج کا سلسلہ جاری رہے گا، ہندوستانی کسان

    Dec ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۳

    کسان تنظیموں نے زرعی اصلاحی قوانین کو واپس لینے کے مطالبے کے حوالے سے حکومت پر دباؤ بڑھا دیا ہے اور کہا ہے کہ مطالبات تسلیم کیے جانے کے بعد ہی وہ اپنا احتجاج ختم کریں گے۔

  •  لبنان میں سعودی ولیعہد کی تصویریں نذر آتش

    لبنان میں سعودی ولیعہد کی تصویریں نذر آتش

    Dec ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۳

    شمالی لبنان کے البداوی کیمپ میں صیہونی حکومت کے ساتھ روابط کی برقراری کے خلاف بہت بڑا احتجاجی مظاہرہ ہوا جس میں سعودی ولیعہد کی تصویروں کو نذر آتش کیا گیا۔

  • آیت اللہ شیخ زکزاکی کی رہائی کیلئے احتجاجی مظاہرہ

    آیت اللہ شیخ زکزاکی کی رہائی کیلئے احتجاجی مظاہرہ

    Dec ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۰

    نائیجیریا کے عوام نے کل ایک بار پھر دارالحکومت ابوجا میں اسلامی تحریک کے قائد آیت اللہ شیخ زکزاکی کی رہائی کیلئے احتجاجی مظاہرہ کیا اور ان کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔

  • ہندوستان میں کسانوں کا احتجاج جاری

    ہندوستان میں کسانوں کا احتجاج جاری

    Dec ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۷

    ہندوستانی حکومت اور کسانوں کے درمیان مذاکرات کے بعد بھی کسانوں نے احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

  • ہندوستان میں کسانوں کی تحریک

    ہندوستان میں کسانوں کی تحریک

    Dec ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۲

    سحر نیوزرپورٹ

  • کسانوں کا احتجاج جاری، حکومت کی جانب سے مذاکرات کی پیشکش

    کسانوں کا احتجاج جاری، حکومت کی جانب سے مذاکرات کی پیشکش

    Dec ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۰

    نریندر مودی کی حکومت نے کسانوں کے احتجاج کو ختم کرانے کے لئے کسان تنظیموں کے نمائندوں کو مذاکرات کے لئے مدعو کیا تھا جس کے نتیجے میں بات چیت کا پہلا مرحلہ آج انجام پایا۔

  • نسل پرستی مخالف آگ میں سلگھ اٹھا فرانس۔ تصاویر

    نسل پرستی مخالف آگ میں سلگھ اٹھا فرانس۔ تصاویر

    Nov ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۶

    فرانس؛ ایک سیاہ فام کے پولیس کے ہاتھوں تشدد کا نشانہ بننے کے بعد فرانس میں ملکی سطح پر نسل پرستی اور پولیس کے تشدد پسندانہ اقدامات کے خلاف پر تشدد مظاہروں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے جس کے دوران اب تک دسیوں افراد زخمی اور سے زائد افراد کے گرفتار کئے جانے کی اطلاعات ہیں۔

  • فرانسیسی نسل پرستی کے خلاف عوامی مظاہرے۔ ویڈیو

    فرانسیسی نسل پرستی کے خلاف عوامی مظاہرے۔ ویڈیو

    Nov ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۸

    فرانس؛ ایک سیاہ فام کے پولیس کے ہاتھوں تشدد کا نشانہ بننے کے بعد فرانس میں نسل پرستی اور پولیس کے تشدد پسندانہ اقدامات کے خلاف پر تشدد مظاہروں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے جس کے دوران اب تک دسیوں افراد زخمی اور سو کے قریب گرفتار کئے جا چکے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • رہبر انقلاب کا دو ٹوک اعلان، ہر وہ اقدام جس سے سماجی اتحاد و یکجہتی کو نقصان پہنچے، ممنوع ہے

    رہبر انقلاب کا دو ٹوک اعلان، ہر وہ اقدام جس سے سماجی اتحاد و یکجہتی کو نقصان پہنچے، ممنوع ہے

    ۱۳ hours ago
  • لبنان اور اسرائیل کے مذاکرات ایران اور امریکہ کے تعلقات سے متاثر ہیں: لبنان میں امریکی سفیر کا بیان

  • دباؤ بے نتیجہ ثابت ہوگا: امریکہ کو ایرانی وزیر خارجہ کا دوٹوک پیغام

  • بیرسٹر افتخار گیلانی پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے نئے وزیر اعظم

  • فوج کا مالی خزانہ خالی ہوچکا ہے: غاصب صیہونی فوج کے کمانڈر نے اعتراف کرلیا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS