عرب حکام کے ہیرو کے خلاف تل ابیب میں مظاہرے
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i378001-عرب_حکام_کے_ہیرو_کے_خلاف_تل_ابیب_میں_مظاہرے
بعض عرب ممالک میں ہیرو سمجھے جانے والے خود ساختہ و غاصب صیہونی ریاست کے وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو کے خلاف خود مقبوضہ فلسطین کے مرکز تل ابیب میں کئی مہینوں سے مظاہرے ہو رہے ہیں۔ مظاہرین کا مطالبہ ہے کہ نتن یاہو استعفیٰ دیں۔ پولیس نے مظاہرے کے دوران دسیوں افراد کو گرفتار کیا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Dec ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۹ Asia/Tehran