-
بیلاروس میں مظاہرے اور حکومت کا رد عمل+ ویڈیو
Aug ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۱:۴۴بیلاروس میں حکومت مخالف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
متحدہ عرب امارات کے سفارتخانے کے سامنے ایرانی طلباء کا احتجاجی مظاہرہ
Aug ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۸ایرانی طلباء نے احتجاجی مظاہرے میں تل ابیب کے ساتھ ابو ظہبی کے معاہدے کو شیطانی معاہدہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ متحدہ عرب امارات نے یہ معاہدہ کرکے عالم اسلام میں اپنی رسوائی کا سامان فراہم کیا ہے۔ اس احتجاجی مظاہرے کے اختتام پر ایک بیانیہ بھی جاری ہوا جس میں کہا گیا ہے کہ اس کے بعد متحدہ عرب امارات کی حکومت متحدہ امریکہ اور اسرائیل ہے۔
-
متحدہ عرب امارات کے سفارتخانے کے سامنے ایرانی طلباء کا احتجاجی مظاہرہ
Aug ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۶قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت اور متحدہ عرب امارات کے مابین ہونے والے شرمناک معاہدے کے خلاف احتجاج کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور آج ایران کے طلباء نے بھی تہران میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
ہندوستان، توہین رسالت پر مظاہرے اور پاکستان کا شدید رد عمل+ ویڈیو
Aug ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۱:۴۴ہندوستان کی ریاست کرناٹک کے دار الحکومت بنگلورو میں کانگریس پارٹی کے رہنما کے رشتہ دار کی توہین رسالت پر مبنی پوسٹ سے جہاں شہر میں پر تشدد مظاہرے ہوئے وہیں اس پر پاکستان سمیت متعدد ممالک نے اعتراض کیا ہے۔
-
امریکی اقدامات کے جواب میں چین نے بھی پابندیاں عائد کیں
Aug ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۱چین نے اعلان کیا ہے کہ ہانگ کانگ کے معاملے پر امریکا کی پابندیوں کے جواب میں وہ سینیٹرز سمیت 11 اعلیٰ امریکی عہدیداروں پر پابندی عائد کر رہا ہے۔
-
بیروت میں ایک بار پھر پرتشدد مظاہرے
Aug ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۹لبنان کے دارالحکومت بیروت میں پارلیمنٹ ہاوس کے سامنے ہونے والا مظاہرہ، پولیس اور مظاہرین کے مابین تصادم پر منتج ہوا۔
-
لبنان، موقع پرستوں کو ملا موقع، ملک کو بحران زدہ کرنے کی کوشش+ ویڈیو
Aug ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۱:۴۸لبنان میں بیروت سانحے کے ذمہ داروں کو گرفتار کرنے کے مطالبے کے ساتھ مظاہرے شروع ہوئے لیکن کچھ موقع پرست جماعتوں اور افراد نے پرتشدد بنا دیا جس کے بعد سے ملک میں ایک نیا بحران شروع ہو گیا ہے۔
-
لبنان سازشوں کے جال میں ۔ ویڈیو
Aug ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۰معیشتی مشکلات کے ساتھ ساتھ دھماکے سے ہونے والی تباہی کے باعث لبنانی عوام میں خاصی ناراضگی پیدا ہو گئی ہے اور دشمن قوتیں بالخصوص امریکی حکومت اس موقع سے بھرپور فائدہ اٹھانے کی کوشش کر رہی ہیں۔
-
امریکہ نے بیروت میں بلوائیوں کی حمایت کردی
Aug ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۶بیروت میں امریکی سفارتخانے نے لبنان میں ہونے والے پر تشدد مظاہروں کی دبے لفظوں میں حمایت کر دی۔
-
اسرائیلی وزیر اعظم نتن یاہو کے خلاف احتجاج جاری
Aug ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۱مقبوضہ فلسطین کے ہزاروں صیہونیوں نے گزشتہ شب بھی نتن یاہو کی مالی بد عنوانیوں کے خلاف مظاہرہ کرتے ہوئے ان کی فوری برطرفی کا مطالبہ کیا۔