ٹرمپ کے حامی بدمعاشوں اور نسل پرستی مخالفین کے درمیان ٹکراؤ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i372321-ٹرمپ_کے_حامی_بدمعاشوں_اور_نسل_پرستی_مخالفین_کے_درمیان_ٹکراؤ_ویڈیو
ٹرمپ کے حامی اور نسل پرست مخالفین کے درمیان ٹکراؤ امریکہ میں معمول بنتا جا رہا ہے۔ تین ماہ سے امریکہ میں نسل پرستی، عدم مساوات اور پولیس کے تشدد کے خلاف مظاہرہ کرنے والے جہاں پولیس اور انتظامیہ کی بربریت سے روبرو ہیں، وہیں انہیں نسل پرست امریکی صدر کے حامیوں کی بدمعاشیوں کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Sep ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۹ Asia/Tehran