-
مظاہروں میں شدت، امریکی شہر سیاٹل کے حالات بحرانی
Jul ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۶امریکی ریاست واشنگٹن کے شہر سیاٹل کے پولیس حکام نے اعتراف کیا ہے کہ نسل پرستی کے خلاف ہونے والے احتجاجی مظاہروں کے زور پکڑنے کے باعث شہر کے حالات انتہائی بحرانی ہو گئے ہیں- سیاٹل کے ساتھ ساتھ امریکا کے متعدد شہروں میں نسل پرستی کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف مظاہرے جاری
Jul ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۴:۰۴مقبوضہ فلسطین کے ہزاروں صیہونیوں نے مسلسل پانچویں ہفتے بھی نیتن یاہو کی مالی بد عنوانیوں کے خلاف مظاہرہ کرتے ہوئے ان کی فوری برطرفی کا مطالبہ کیا۔
-
امریکہ کو دریافت کرنے والے کا مجسمہ سرنگوں کر دیا گیا
Jul ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۳امریکہ میں نسل پرستی کے خلاف اور سماجی انصاف کی خواہاں تحریک کے تحت شیکاگو شہر کے دو علاقوں میں امریکہ کو دریافت کرنے والے کولمبس کے دو مجسموں کو سرنگوں کر دیا گیا۔
-
امریکا میں مظاہرین کی سرکوبی
Jul ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۰سحر نیوزرپورٹ
-
نیتن یاہو کے خلاف اسرائیلی عوام کے مظاہرے اور پولیس کی وحشی گری+ ویڈیو
Jul ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۳:۲۹اسرائیل کے عوام نے کورونا وائرس کی وبا اور کرپشن الزامات کے باعث وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کے خلاف شدید مظاہرے کئے اور ان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ٹرمپ نے مظاہرین کو کچلنے کا حکم دے دیا
Jul ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۳امریکی صدر نے مظاہرین کو کچلنے کے لئے شیکاگو سمیت کئی شہروں میں فیڈرل پولیس روانہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
اسرائیلی عوام کا انسانی ہاتھوں کی زنجیر بنا کر احتجاج
Jul ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۰اسرائیل کے عوام نے کورونا وائرس کی وبا اور کرپشن الزامات کے باعث وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ماسک کے خلاف لندن میں مظاہرے+ ویڈیو
Jul ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۸برطانیہ کے دار الحکومت لندن میں ماسک اور کورونا کے حوالے سے حکومتی پالیسیوں کے خلاف مظاہرے کئے گئے۔
-
امریکا میں نسل پرستی مخالف تحریک
Jul ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۱:۳۶سحر نیوزرپورٹ
-
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاھو کے خلاف مظاہرہ
Jul ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۵مقبوضہ فلسطین کے ہزاروں مکینوں نے صیہونی حکومت کے وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو کی اقتصادی اور صحت سے متعلق پالیسیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔