-
ٹرمپ کی تدبیر سے امریکی شہر میدان جنگ بن گیا۔ ویڈیو
Jul ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۳امریکی ریاست اوریگن کے سب سے بڑے شہر پورٹ لینڈ میں نسل پرستی اور پولیس کے تشدد کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ وفاقی حکومت نے مظاہرین کی سرکوبی کے لئے فیڈرل فورس کو تعینات کیا ہے جو مظاہرین کو منتشر کرنے کے لئے ہر ممکن طریقہ اپنا رہی ہے۔ ٹرمپ انتظامیہ کے اس اقدام پر اندرون ملک خاصی برہمی کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
-
امریکہ میں نسل پرستی کے خلاف ملک گیر تحریک
Jul ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۹امریکہ میں نسل پرستی اور پولیس کے تشدد کے خلاف ملک گیر تحریک وسیع تر ہو گئی ہے اور کنٹکی میں پولیس کے ہاتھوں ایک سیاہ فام خاتون کے قتل کے خلاف لوگوں نے بھوک ہڑتال شروع کر دی ہے۔
-
امریکا میں نسل پرستی
Jul ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۹سحر نیوزرپورٹ
-
امریکی علاقے پورٹ لینڈ میں نسل پرستی مخالف مظاہرے جاری
Jul ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۵امریکی ریاست اوریگون کے سب سے بڑے شہر پورٹ لینڈ میں نسل پرستی کے خلاف پر تسدد مظاہرے جاری ہیں۔
-
امریکا میں نسل پرستی کے خلاف مظاہرے
Jul ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۰سحر نیوزرپورٹ
-
ہم احمقوں کی جمہوریت میں زندگی گزار رہے ہیں: امریکی اپوزیشن
Jul ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۵امریکی ڈیموکریٹ پارٹی نے ریاست اوریگن کے شہر پورٹ لینڈ میں فیڈرل پولیس افسران کی تعیناتی سے متعلق صدر ٹرمپ کے فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے ان پر اختیارات کے ناجائز استعمال کا الزام عائد کیا ہے۔
-
تل ابیب میں نیتن یاھو کے خلاف مظاہرہ
Jul ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۲مقبوضہ فلسطین کے ہزاروں مکینوں نے صیہونی حکومت کے وزیراعظم بن یامین نیتن یاھو کی اقتصادی اور صحت سے متعلق پالیسیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
شام میں امریکہ مخالف احتجاجی مظاہرہ
Jul ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۱شام کے عوام نے امریکہ مخالف احتجاجی مظاہرہ کرکے اس ملک کے خلاف امریکی پابندیوں اور سزار قانون کے خلاف نعرے لگائے۔
-
شام میں امریکہ مخالف احتجاجی مظاہرہ
Jul ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۸شام کے عوام نے امریکہ مخالف احتجاجی مظاہرہ کرکے اس ملک کے خلاف امریکی پابندیوں اور سزار قانون کے خلاف نعرے لگائے۔
-
امریکا میں نسل پرستی کے مخالفین اور ٹرمپ کے حامیوں میں تصادم
Jul ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۰سحر نیوزرپورٹ