-
ناراض مظاہرین نے پولیس کو پھونکا۔ ویڈیو
Jun ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۴میکسیکو میں پولیس کی بربریت کے خلاف مظاہرہ کر رہے لوگوں نے گزشتہ روز ایک پولیس اہلکار کو آگ لگا دی۔ پچھلے ہفتے کی بات ہے کہ میکسیکو پولیس نے ایک تیس سالہ نوجوان لوپز کو ماسک نہ پہننے پر گرفتار کرنا چاہا جس پر لوپز نے مزاحمت کرنا چاہی مگر پولیس نے اسے تشدد کا نشانہ بنا کر زبردستی اپنی کار میں دھکیل دیا۔ اس کے بعد جب اس نوجوان کے گھر والے اسے چھڑانے کے لئے شام کو پولیس اسٹیشن گئے تو ان سے کہا گیا کہ وہ اسپتال میں ایڈمٹ ہے۔ اسپتال جانے پر پتہ چلا کہ پولیس کے تشدد کے سبب لوپز کی موت ہو چکی ہے۔
-
بوڑھوں پر بھی رحم نہیں کرتی امریکی پولیس ۔ ویڈیو
Jun ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۴نسل پرستی اور ظلم و تشدد کے خلاف ہونے والے ایک مظاہرے میں شریک 75 سالہ امریکی بوڑھے کو پولیس نے دھکا دے کر زمین پر دے مارا۔ گرتے ہی اس کے کان سے خون کا فوارہ پھوٹ پڑا۔ ڈاکٹرز کے مطابق اس شخص کی حالت ٹھیک نہیں ہے۔ پولیس کے دور ہو جانے کے بعد وہاں حاضر لوگ اس شخص کے قریب پہونچے تو اسے انہوں نے بے ہوش پایا۔
-
اس بار اپنے ہی عوام کے خلاف استعمال ہو رہی ہے امریکی فوج ۔ ویڈیو
Jun ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۶امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ملک میں نسل پرستی، ریاستی دہشتگردی اور پولیس کے ظلم و تشدد کے خلاف جاری مظاہروں کو کچلنے کے لئے شہروں میں فوج تعینات کی۔
-
صیہونی وزیر اعظم کے خلاف اسرائیل میں مظاہرے
Jun ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۷تل ابیب میں سیکڑوں افراد نے سڑکوں پر نکل کر کورونا وائرس کے سلسلے میں نتن یاہو کی پالیسیوں کے خلاف مظاہرے کئے ہیں۔
-
امریکا میں نسل پرستی کے خلاف عوام کے مظاہرے
Jun ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۱سحر نیوزرپورٹ
-
امریکا میں نسل پرستی اور عوام کی سرکوبی کی مذمت
Jun ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۹سحر نیوزرپورٹ
-
ہندوستان، سی اے اے کے خلاف پھر شروع ہوئے مظاہرے
Jun ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۵ہندوستان کی ریاست مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکتہ میں لاک ڈاؤن میں نرمی اور معمول کی زندگی شروع ہونے کے بعد شہریت ترمیمی ایکٹ اور این آر سی کے خلاف احتجاج کا سلسلہ دوبارہ شروع ہوگیا ہے۔
-
امریکا میں نسل پرستی کے خلاف عوامی مظاہرے
Jun ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۳سحر نیوزرپورٹ
-
امریکا میں نسل پرستی کی مذمت
Jun ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۸سحر نیوزرپورٹ
-
امریکی حکومت کا دوہرا معیار بے نقاب
Jun ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۰چین کا کہنا ہے کہ نسلی اقلیتوں کے خلاف نسل پرستی اور امریکہ کی موجودہ صورتحال امریکہ میں نسل پرستی اور پولیس تشدد کے مسائل کی شدت کی عکاسی کرتی ہے۔