صربیائی پولیس کا وحشی چہرہ + ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i368956-صربیائی_پولیس_کا_وحشی_چہرہ_ویڈیو
صربیہ میں پولیس نے پرامن مظاہرین پر حملہ کر دیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jul ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۶ Asia/Tehran

صربیہ میں پولیس نے پرامن مظاہرین پر حملہ کر دیا۔

دنیا کے عوام پر پولیس کے تشدد کی بات کوئی نئی نہیں ہے لیکن صربیہ کی پولیس نے تو انسانیت کی ساری حدیں پار کر دیں۔ 

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پولیس اہلکار ایک شخص کو بری طرح زد کوب کر رہے ہیں اور اسے اسی حالت میں زمین پر پڑا چھوڑ کر چلے جاتے ہیں۔

اس کے بعد دوسرے پولیس اہلکار آتے ہیں اور اسے کھینچتے ہوئے دوسری جگہ پر لے جا کر پھینک دیتے ہیں۔ 

دنیا بالخصوص عالم اسلام اور علاقے کی اہم خبروں کے لیے ہمارا واٹس ایپ گروپ جوائن کیجئے!

Group1 Invite link

https://chat.whatsapp.com/BnSULu73lVs92I9siS25as

Group2 Invite link

https://chat.whatsapp.com/HpuAlxRqJKIGqNpUyw64ia