-
امریکا: نسل پرستی کے خلاف احتجاج
Aug ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۳:۳۴امریکا میں ہزاروں افراد نے نسل پرستی کے خلاف سڑکوں پر احتجاج کیا۔
-
کشمیر، لشکر طیبہ کا کمانڈر اور سکیورٹی اہلکار ہلاک
Aug ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۳:۳۸ہندوستان کے زیر انتظام جنوبی کشمیر کے پلوامہ ضلع میں کل سیکورٹی فورسز کے ساتھ تصادم میں لشکر طیبہ کا ایک ضلع کمانڈر مارا گیا۔
-
شیعہ ٹارگٹ کلنگ کے خلاف مظاہرہ اور دھرنا
Aug ۱۵, ۲۰۱۷ ۰۵:۱۵مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے تکفیری دہشت گردوں کی فائرنگ سے گزشتہ روز شہید ہونے والے سید مظہر حسین شیرازی کے جسد خاکی کے ہمراہ کوٹلی امام حسین (ع) کے سامنے سرکلر روڈ پر احتجاجی دھرنا دے دیا۔
-
کشمیرمیں ہلاکتوں کے خلاف احتجاج
Aug ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۷:۲۷ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرمیں حالات کشیدہ ہوگئے اور ریل سروس معطل کر دی گئی۔
-
امریکہ میں نسلی تصادم اور ہلاکتوں کے بعد ایمرجنسی نافذ
Aug ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۴:۵۶امریکی ریاست ورجینیا میں سیاہ فاموں اور نسل پرست سفید فاموں کے درمیان تصادم کے بعد ریاست بھر میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔
-
مجھے نااہل کرنے والے خود نا اہل ہیں: نواز شریف
Aug ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۴:۵۳سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ چند لوگ ملک کے مالک نہیں ہوسکتے بلکہ پاکستان کے اصلی مالک 20 کروڑ عوام ہیں جب کہ میں نے اور پورے پاکستان نے نااہلی کا فیصلہ قبول نہیں کیا اور جنہوں نے مجھے نااہل کیا وہ خود اہل ہیں۔
-
پاکستان کے سابق وزیر اعظم کی جانب سے سپریم کورٹ کے فیصلے پر تنقید
Aug ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۳:۰۶پاکستان کے سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان میں روشنیاں واپس لانے پر مجھے نااہل کر کے 20 کروڑ عوام کے ووٹ کی تذلیل کی گئی لیکن میں اب گھر بیٹھنے والا نہیں ہوں۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہڑتال
Aug ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۵ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں آج ہونے والی عام ہڑتال کی وجہ سے معمولات زندگی بری طرح متاثر ہوئی ہے۔
-
کشمیر میں ہڑتال معولات زندگی متاثر
Aug ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۵:۵۶حریت کانفرنس کے رہنماوں نے نہتے کشمیریوں کی ہلاکت ، مار دھاڑ اور پر امن مظاہرین پر طاقت کے بے تحاشہ استعمال کو ریاستی دہشت گردی کا بدترین مظاہرہ قرار دیا ہے۔
-
کشمیرمیں ہلاکتوں پراحتجاج ریل خدمات معطل
Aug ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۴ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں کل آدھی رات مزید دو عسکریت پسندوں کی ہلاکت کے بعد حالات ایک بار پھر کشیدہ ہوگئے ہیں۔