-
متنازعہ مصنفہ تسلیمہ نسرین کے خلاف شدید احتجاج
Jul ۳۱, ۲۰۱۷ ۰۶:۲۴ہندوستان کے شہر اورنگ آباد میں متنازعہ مصنفہ تسلیمہ نسرین کے خلاف شدید احتجاج کی وجہ سے اسے ائیرپورٹ سے واپس بھیج دیا گیا۔
-
لندن میں سیاہ فام نوجوان کی ہلاکت کے خلاف پر تشدد مظاہرے
Jul ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۳:۳۰لندن میں پولیس کی حراست میں سیاہ فام نوجوان کی ہلاکت کے خلاف بڑی تعداد میں شہری سڑکوں پر نکل آئے اور پولیس پر حملوں کے علاوہ توڑ پھوڑ بھی کی۔
-
ٹرمپ کے خلاف امریکی خواجہ سراؤں کے مظاہرے
Jul ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۴:۰۳خواجہ سراؤں کی فوج میں بھرتی پر پابندی کے خلاف امریکا میں ٹرمپ کے خلاف مظاہرے ہوئے۔
-
اردن میں اسرائیل مخالف مظاہرے
Jul ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۵:۴۵اردن کے عوام نے اسرائیل مخالف مظاہرہ کرتے ہوئے اس ملک میں اسرائیلی سفارت خانے کو فوری طورپر بند کرنے کا مطالبہ کیا۔
-
کشمیر میں عام ہڑتال معمولات زندگی متاثر
Jul ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۷:۱۶ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں آج ہونے والی ہڑتال کی وجہ سے معمولات زندگی بری طرح متاثر ہوئی ہے۔
-
ہندوستان:گئو رکشا کے نام پر ظلم کے خلاف مسلمانوں کا احتجاج
Jul ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۵:۴۵ہندوستان کے مسلمانوں نے گئو رکشا کے نام پر ظلم و بربریت کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
آل خلیفہ کے خلاف بحرینی عوام کے مظاہرے
Jul ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۷:۲۶بحرین کے عوام نے کل اس ملک کے معروف عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی نظر بندی اور فیملی قانون کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے۔
-
شیعہ مسلمانوں کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف مظاہرے
Jul ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۶:۲۱پاکستان میں شیعہ ٹارگٹ کلنگ اورعلماء و جوانوں کی گرفتاری کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے گئے۔
-
امریکہ اور اسرائیل کے خلاف مظاہرہ
Jul ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۴:۴۶فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت کراچی پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرے میں امریکہ اور اسرائیل کے خلاف نعرے لگائے گئے اور امریکہ اور اسرائیل کے پرچم نذرآتش کئے گئے۔
-
مغربی بنگال: دو افراد کی ہلاکت کے بعد سخت کشیدگی
Jul ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۴ہندوستان کی ریاست مغربی بنگال کے دارجلنگ علاقے میں حالات بدستور کشیدہ ہیں اور پرتشدد واقعات میں میں آج مزید دو افراد کی ہلاکت کے بعد گزشتہ رات سے اب تک مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر تین ہو چکی ہے۔