-
کشمیر میں دو ہلاک حالات کشیدہ
Jun ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۳کشمیر میں آج دو کشمیری نوجوانوں کی ہلاکت کے بعد حالات ایک بار پھر کشیدہ ہو گئے اورعوام سڑکوں پرنکل آئے۔
-
آل خلیفہ اپنےعزائم میں ناکام
Jun ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۷:۲۹بحرین کی جمعيت الوفاق نے كہا ہے كہ آل خليفہ نے اپنے اقدام سے ثابت كرديا كہ وہ سرکوبی کی پالیسی پرعمل کر رہی ہے۔
-
کشمیر میں لگاتار دوسرے روز بھی ہڑتال
May ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۶:۰۱ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہڑتال کے موقع پر ٹرین اور موبائل سروس اور انٹرنیٹ بھی بند ہے۔
-
کشمیر: عام ہڑتال، معمولات زندگی متاثر
May ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۵:۵۶ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہڑتال کے موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔
-
ٹرمپ کے خلاف بیلجیئم میں مظاہرہ
May ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۸:۵۱امریکی صدر کے دورہ بیلجئیم کے موقع پر اس ملک کے عوام نے ان کی آمد کے خلاف شدید احتجاج کیا۔
-
آل خلیفہ کے خلاف احتجاج میں شدت
May ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۰آل خلیفہ کی سرکوبگرانہ پالیسیوں کے خلاف بحرین کے عوام سراپا احتجاج ہیں اور اس ملک میں عوامی مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
بحرین کے حالات کشیدہ عوام سڑکوں پر
May ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۴:۴۴بحرین کے حالات کشیدہ ہیں اورعوام سڑکوں پر سراپا احتجاج ہیں۔
-
بحرین: آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں کفن پوش اجتماع
May ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۶:۱۷بحرین میں ہزاروں افراد نے الدراز کے علاقے میں معروف عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں کفن پوش مظاہرہ کیا۔
-
امریکی صدرکی پالیسیوں کے خلاف احتجاج
May ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۶امریکی ریاست انڈیانا کی یونیورسٹی میں حکومتی پالیسیوں کے خلاف احتجاج کرنے والے طلبہ نے نائب صدر مائیک پینس کی تقریر کا بائیکاٹ کردیا۔
-
امریکی صدرکے دورۂ سعودی عرب کے خلاف مظاہرہ
May ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۶:۱۲یمن کے عوام نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورۂ سعودی عرب کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی۔