• فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی

    فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی

    May ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۳:۵۲

    پاکستان میں فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لئےعلامتی بھوک ہڑتال کیمپ لگائے گئے اور ریلی نکالی گئی۔

  • مسئلہ کشمیر کا حل نکالنے پر تاکید

    مسئلہ کشمیر کا حل نکالنے پر تاکید

    May ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۳:۵۹

    ہندوستان نے کہا ہے کہ کشمیرپر سفارتی اور سکیورٹی سطح پر ایک طریقہ کار پرکام ہو رہا ہے اور مسئلے کا ہمیشہ ہمیشہ کے لئے حل نکالیں گے۔

  • امریکا مردہ باد کے فلک شگاف نعرے

    امریکا مردہ باد کے فلک شگاف نعرے

    May ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۴:۰۷

    پاکستان کی فضا امریکہ مردہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا۔

  • کشمیر: تصادم اورجھڑپیں، متعدد زخمی

    کشمیر: تصادم اورجھڑپیں، متعدد زخمی

    May ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۶:۲۲

    کشمیر میں طلباء اور سکیورٹی فورسز کے مابین ہونے والی جھڑپوں میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔

  • 16 مئی یوم مردہ باد امریکا

    16 مئی یوم مردہ باد امریکا

    May ۱۵, ۲۰۱۷ ۰۶:۲۶

    اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن حیدرآباد ڈویژن کی جانب سے 16 مئی یوم مردہ باد امریکا ​​و اسرائیل کی مناسبت سے اولڈ کمپس سے پریس کلب حیدرآباد تک احتجاجی ریلی نکالی گئی۔

  • شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرہ

    شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرہ

    May ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۰

    بحرین میں آل خلیفہ حکومت کے ظلم و ستم اور آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرہ ہوا ہے۔

  • کشمیر میں جھڑپیں اور ہڑتال

    کشمیر میں جھڑپیں اور ہڑتال

    May ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۷:۴۸

    وادی کشمیر میں 15 اپریل کو سیکورٹی فورسز کی جانب سے ڈگری کالج پلوامہ میں طالب علموں کے خلاف طاقت کے استعمال کے بعد اسکولوں اور کالجوں میں شروع ہونے والا احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

  • بحرینی عوام  کا کفن پوش مظاہرہ

    بحرینی عوام کا کفن پوش مظاہرہ

    May ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۴:۱۷

    بحرین کے ممتاز شیعہ عالم دین اور بحرینی عوام کے روحانی پیشوا آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے مقدمے کی سماعت کے موقع پر بحرینی عوام کفن پہن کر سڑکوں پر نکل آئے اور اپنے ہر دلعزیزرہنما کی حفاظت اور دفاع کے لئے اپنی جان کا نذرانہ پیش کرنے کے فلک شگاف نعرے لگائے۔

  • شیخ عیسیٰ قاسم بحرینی عوام کے ہردل عزیز رہنما

    شیخ عیسیٰ قاسم بحرینی عوام کے ہردل عزیز رہنما

    May ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۶:۴۸

    بحرین کے عوام، علماء اور سیاسی اور مذھبی شخصیات نے کہا ہے کہ بحرین کے ممتازعالم دین آیت اللہ شیخ عیسیٰ قاسم کے خلاف ہر طرح کی سازش کا بھرپور طریقے سے مقابلہ کیا جائے گا ۔

  • محنت کشوں کے عالمی دن کے موقع پر مظاہرے

    محنت کشوں کے عالمی دن کے موقع پر مظاہرے

    May ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۴:۵۸

    آج یکم مئی ہے، پورا عالم، اُن شہید مزدور رہنماوں اور ان گنت کارکنان کی یاد میں تقریبات منعقد کررہا ہے جنہوں نے اب سے ایک سو اکتیس (131) سال قبل امریکا کے شہر شکاگو میں مزدوروں، محکوموں اور بے کس انسانوں کے زندہ رہنے کے بنیادی حق کے حصول کے لیے اپنی جان اور مال کا نذرانہ پیش کیا۔