-
امریکی اتحاد کے حملے پر شام کا احتجاج
Jan ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۶شام کی وزارت خارجہ نے ایک بار پھر اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور سلامتی کونسل کے چیئرمین کے نام اپنے مراسلوں میں صوبے دیرالزور میں داعش مخالف نام نہاد امریکی اتحاد کے حملے بند کرائے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
فرانس میں سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف احتجاج جاری
Jan ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۱حکومت فرانس کے خلاف یلو جیکٹ والوں کے جاری احتجاج میں سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف بھی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
-
نئے سال کے موقع پر بحرین میں آمریت مخالف مظاہرے
Jan ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۲بحرین کے عوام نے نئے سال کے آغاز پر ایک بار پھر ملک کے مختلف شہروں میں خاندانی آمریت اور شاہی نظام کے خلاف مظاہرے کئے۔
-
ہندوستان میں لاکھوں خواتین کی انسانی زنجیر
Jan ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۰ہندوستان میں لاکھوں خواتین نے انسانی زنجیر بنا کر احتجاج کیا۔
-
ٹرمپ کے خودسرانہ دوره عراق کی مذمت
Dec ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۹:۳۶سحر نیوز رپورٹ
-
کشمیر میں ہڑتال ہلاکتوں پراسمبلی میں مذمتی قرارداد
Dec ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۵:۱۲ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں جہاں ہلاکتوں پر آج تیسرے روز بھی ہڑتال کی جارہی ہے وہیں پاکستان کی قومی اسمبلی نے کشمیریوں کی ہلاکت پر مذمتی قرارداد متفقہ طور پرمنظور کی ہے۔
-
کشمیرمیں حالات کشیدہ وادی میں مکمل ہڑتال
Dec ۱۷, ۲۰۱۸ ۰۵:۴۴تین روزہ ہڑتال کی کال مشترکہ مزاحمتی قیادت کی طرف سے دی گئی ہے۔
-
فرانس میں ہنگامہ آرائی، 89 ہزار سیکورٹی اہل کار تعینات
Dec ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۴:۳۹حکومت فرانس کی پسپائی کے باوجود اس ملک میں پرتشدد احتجاج کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
کشمیر اور چھتیس گڑھ میں انتخابات
Nov ۲۰, ۲۰۱۸ ۰۵:۴۲ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرمیں پنچایتی انتخابات اور ریاست چھتیس گڑھ کے دوسرے اور آخری مرحلے کی 72 سیٹوں پر ووٹنگ شروع ہو گئی اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔
-
فرانس میں ملک گیر احتجاج حکومت کا نہ جھکنےکا فیصلہ
Nov ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۷:۴۷فرانس میں ملک گیر احتجاج کے باوجود حکومت نے فیصلہ کیا ہے وہ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کرنے کے اپنے فیصلے کو نہیں بدلے گی۔