SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

احتجاج

  • ننھی زینب کے قتل کے خلاف مظاہرے حالات کشیدہ

    ننھی زینب کے قتل کے خلاف مظاہرے حالات کشیدہ

    Jan ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۷:۵۱

    ننھی زینب کے قتل کے خلاف شہر میں دوسرے دن بھی حالات کشیدہ ہیں اور نظام زندگی مکمل طور پر مفلوج ہے۔

  • شام پر صہیونی حملوں کے خلاف دمشق حکومت کا احتجاج

    شام پر صہیونی حملوں کے خلاف دمشق حکومت کا احتجاج

    Jan ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۲

    شام کی وزارت خارجہ نے اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل اور سلامتی کونسل کے چیئرمین کے نام الگ الگ خطوط ارسال کرکے شام پر صیہونی حکومت کے حملوں پر شدید احتجاج کیا ہے

  • سعودی عرب میں عوام کی مشکلات

    سعودی عرب میں عوام کی مشکلات

    Jan ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۹:۵۰

    سحر نیوز رپورٹ

  • اسکردو میں سخت سردی کے باوجود دھرنا

    اسکردو میں سخت سردی کے باوجود دھرنا

    Jan ۰۵, ۲۰۱۸ ۰۷:۴۵

    دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے مقررین کا کہنا تھا کہ حکومت ایکشن کمیٹی اور انجمن تاجران کے ساتھ ہونے والے معاہدے کے عین مطابق عمل کرے بصورت دیگر حکومت کی بساط لپیٹ دی جائے گی۔

  • ایرانی عوام کی کامیابیوں سے دشمن سیخ پا ہیں، صدر ڈاکٹر روحانی

    ایرانی عوام کی کامیابیوں سے دشمن سیخ پا ہیں، صدر ڈاکٹر روحانی

    Jan ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ مختلف سیاسی اقتصادی اور علاقائی میدانوں میں ایرانی عوام کی ترقی و کامیابیوں سے دشمن سیخ پا ہیں- دوسری جانب اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ شورش اور گڑبڑ پھیلانے والے عناصر کے لئے امریکی صدر ٹرمپ اور مغربی ذرائع ابلاغ کی حمایت سے اس بات کی نشاندہی ہوتی ہے کہ وہ ایران میں ایک نیا فتنہ کھڑا کرنے کا منصوبہ بنا رہے تھے۔

  • امریکہ کو ایرانی قوم سے ہمدردی کا اظہار کرنے کا حق  نہیں، صدر ڈاکٹر روحانی

    امریکہ کو ایرانی قوم سے ہمدردی کا اظہار کرنے کا حق نہیں، صدر ڈاکٹر روحانی

    Jan ۰۱, ۲۰۱۸ ۰۹:۲۹

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو جو چند ماہ قبل تک ایرانی قوم کو دہشت گرد قرار دے رہے تھے، ایرانی عوام سے اظہار ہمدردی کرنے کا کوئی حق حاصل نہیں ہے۔

  •  ٹرمپ  ایرانی عوام کے خیر خواہ نہیں: صدر روحانی

    ٹرمپ ایرانی عوام کے خیر خواہ نہیں: صدر روحانی

    Jan ۰۱, ۲۰۱۸ ۰۷:۴۰

    اسلامی جمہوریہ ایران کےصدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو جو چند ماہ قبل تک ایرانی قوم کو دہشت گرد قرار دے رہے تھے، ایرانی عوام کی دلجوئی کرنے کا حق نہیں ہے۔

  •   امریکا اور اغیار کے ذرائع ابلاغ کی شیطنت اور موقع پرستی

    امریکا اور اغیار کے ذرائع ابلاغ کی شیطنت اور موقع پرستی

    Dec ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۳

    امریکی حکام، انقلاب کے مخالفین اور غیار کے ذرائع ابلاغ نے ایران میں مہنگائی اور بعض اشیا کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف کچھ لوگوں کے احتجاجی اجتماع سے غلط فائدہ اٹھا کر کو شش کی کہ ان اجتماعات کو بدامنی اور آشوب میں تبدیل کر دیں۔

  • آمریت مخالف مظاہرین پر بحرینی فوج کے حملے

    آمریت مخالف مظاہرین پر بحرینی فوج کے حملے

    Dec ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۸:۴۹

    سحر نیوز رپورٹ

  • امریکی صدر کے خلاف تہران میں اسکولی طلبا کا مظاہرہ

    امریکی صدر کے خلاف تہران میں اسکولی طلبا کا مظاہرہ

    Dec ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۰

    سیکڑوں اسکولی طلبا نے امریکی صدر کی جانب سے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کے جانے کے خلاف تہران میں امریکی مفادات کے محافظ سوئزر لینڈ کے سفارت کے سامنے مظاہرہ کیا ہے۔۔

Show More
خاص خبریں
  • پوتین: برکس کے فریم ورک میں مشترکہ ترقی کے وسائل فراہم کئے جائيں

    پوتین: برکس کے فریم ورک میں مشترکہ ترقی کے وسائل فراہم کئے جائيں

    ۵ hours ago
  • انصاراللہ: ٹرمپ  متضاد بیانات یمن کی صلاحیتوں کا اعتراف

  • پزشکیان:طاقت، زور زبردستی کا لائسنس نہیں

  • ہندوستان: اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی کا سوالوں سے فرار، صحافی کو دھمکیاں

  • ہماری توجہ قومی سلامتی و مفادات اور شہدائے لامرد و میناب کے لواحقین کو انصاف دلانے پر مرکوز: ایرانی وزارتِ خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS