-
پاکستان اور امریکہ کے اختلافات، امریکی نائب وزیر خارجہ کا دورہ ملتوی
Aug ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۵:۰۹پاکستان اور امریکہ کے مابین پائے جانے والے اختلافات کی وجہ سے امریکی نائب وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان ملتوی ہو گيا ہے۔
-
مسئلہ کشمیر حل ہونے کے قریب
Aug ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۴:۴۹ہندوستان کے وزیر داخلہ نے دعویٰ کیا ہے کہ مسئلہ کشمیر 2022 سے پہلے حل کر لیا جائے گا۔
-
وائٹ ہاؤس میں پھر اختلافات کی گونج
Aug ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۵امریکی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ وائٹ ہاؤس کے چیف اسٹریٹیجسٹ اسٹیو بینن اپنی برطرفی کے باوجود حکومت امریکہ کے لیے مشکلات کھڑی کرسکتے ہیں۔
-
پاکستان کے نئے وزیراعظم مشکلات سے دوچار
Aug ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۴:۰۷شہباز شریف کو مرکز میں لانے یا نہ لانے کے حوالے سے ن لیگ میں میں اختلافات پائے جا رہے ہیں۔
-
قطر: سعودی اتحاد کے مطالبات مسترد
Jul ۳۱, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۸قطر نے سعودی عرب اور اس کے 3 اتحادی عرب ممالک کے 13 مطالبات کو بین الاقوامی قوانین کی صریحی خلاف ورزی قرار دے کر ایک بار پھر مستردکردیا ہے۔
-
ہندوستان اور چین کے مابین سرحدی تنازع
Jul ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۵:۴۵ہندوستان اور چین کے مابین سرحدی تنازع نے شدت اختیار کر لی ہے۔
-
قطر کے لئے بعض عرب ممالک کے 13 مطالبات
Jun ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۸بعض عرب ممالک نے قطر کے ساتھ جاری بدترین بحران کو ختم کرنے کے لیے 13 مطالبات پیش کیے جن کو پورا کرنے کے لیے اسے 10 روز کی مہلت دی گئی ہے۔
-
سعودی عرب میں ولیعہد کے خلاف بغاوت، باپ نے بیٹے کو نیا ولیعہد بنا دیا
Jun ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۴:۴۳سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ولی عہد محمد بن نائف کو برطرف کر کے اپنے بیٹے محمد بن سلمان کو ولیعہد بنا دیا۔
-
شام: دہشت گرد گروہوں کے اختلافات میں شدّت
May ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۵شام میں دہشت گرد گروہوں کے درمیان اختلافات میں شدّت آنے کے بعد دمشق کے مشرقی مضافاتی علاقوں میں جیش الاسلام اور جبہت النصرہ دہشت گرد گروہوں کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئی ہیں۔
-
عرب لیگ مغربی ڈکٹیشن پر عمل کررہی ہے
Mar ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۴عرب لیگ کے وزرائے خارجہ کا اجلاس منگل کو مصرمیں منعقد ہوا۔ اطلاعات کے مطابق اس اجلاس میں خلیج فارس کے بعض ممالک کے وزرائے خارجہ نے شرکت نہیں کی جس سے عرب ملکوں کے درمیان شدید اختلافات کا پتہ چلتا ہے۔