-
اپنے ہی ملک کی تباہی کا تماشہ دیکھتے مسلح مخالفین، شام کے فوجی ٹھکانوں کو تباہ کرتا اسرائیل، زبانی حملے کرتے عرب حکمراں
Dec ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۶اسرائیل کے جنگي طیاروں نے شام کے مشرقی اور مغربی علاقوں پر اپنے حملوں میں شدت لاتے ہوئے ان علاقوں میں بڑے پیمانے پر شام کی فوجی تنصیبات کو تباہ کر دیا ہے۔
-
شام نے دہشتگردوں کو جواب دے دیا
Oct ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۰شام کے صوبے ادلب میں دہشت گردوں کے خلاف بڑی کاروائی کا آغازہوگیا ہے
-
شام: انصارالتوحید دہشت گرد گروہ کے ٹھکانوں پر حملہ
Sep ۰۵, ۲۰۲۳ ۲۰:۳۰شامی فوج نے ادلب کے جنوب میں انصارالتوحید نامی دہشت گرد گروہ کے ٹھکانوں پر حملہ کیا ہے۔
-
شام، جبہۃ النصرہ کے دہشت گرد حملے کی تیاری میں مصروف
Apr ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۸شام میں روس کے امن و آشتی کے مرکز نے اعلان کیا ہے کہ جبہۃ النصرہ کے دہشت گرد ادلب میں واقع سیکورٹی زون والے علاقے پر حملے کی تیاری کر رہے ہیں۔
-
شام پر دہشت گردانہ حملے
Dec ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۳شام میں روس کے امن مرکز کے نائب سربراہ نے شام میں کشیدگی کم کئے جانے والے علاقے پر جبہہ النصرہ دہشت گرد گروہ کی جانب سے حملہ کئے جانے کی خبر دی ہے۔
-
جبہۃ النصرہ کے ٹھکانوں پر شام کی فوج کا حملہ
Nov ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۴جبہۃ النصرہ دہشت گردوں کی جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزی کے جواب میں شام کی فوج نے ان کے ٹھکانوں پر بھاری گولہ باری کی ہے۔
-
یوکرین کو ادلب بنانے کی تیاری، یورپ کے لئے خطرے کی گھنٹی
Mar ۱۰, ۲۰۲۲ ۲۳:۱۷روس میں شام کے سفیر نے کہا ہے کہیں ایسا نہ ہو کہ یوکرین، یورپ کے لیے ایک وسیع ادلب میں تبدیل ہو جائے۔
-
شام میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر شدید بمباری
Oct ۲۳, ۲۰۲۱ ۲۳:۱۸شامی اور روسی فضائیہ کے جنگی طیاروں نے صوبہ ادلب میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر شدید بمباری کی۔
-
ادلب میں جبھت النصرہ کے اڈوں پر شامی فوج کے حملے
Oct ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۶شام کی فوج نے جبھۃ النصرہ دہشتگردوں کی جانب سے ادلب میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کے جواب میں سہل الغاب کے علاقے میں ان کے اڈوں کو میزائل حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
ادلب کے ڈی اسکلیشن زون پر دہشتگردوں کے 38 حملے
Sep ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۹شام کے کشیدگی کم کرنے والے علاقوں (ڈی اسکلیشن زون) میں تکفیری و دہشتگرد تنظیم جبہت النصرہ کے حملے جاری ہیں۔