شامی ذرائع کا کہنا ہے کہ ادلب کے شمال مشرقی علاقے «الفوعه» میں ہتھیاروں کے ایک بڑے گودام میں خوناک دھماکہ ہوا ہے۔
شام کے صوبہ ادلب کے شمال میں ترک فوج کے ایک اڈے پر مسلح افراد کے حملے میں تین ترک فوجی ہلاک ہوگئے۔
ترکی، شامی فوج کے محاصرے میں آئے اپنے فوجی اڈے خالی کرنے پر مجبور ہو گیا ہے۔
روس کی وزارت دفاع نے خبر دار کیا ہے کہ دہشت گرد گروہ جبہت النصرہ شام کے صوبے ادلب میں کیمیائی حملے کی تیاری کر رہا ہے۔
اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ ترکی اور اس کے حمایت یافتہ گروہ حسکہ کے شہریوں کے خلاف پانی کو بطور ہتھیار استعمال کر رہے ہیں۔
شام کی حکومت نے کہا ہے کہ فوج صوبہ ادلب میں دہشت گردوں کے خلاف دوبارہ آپریشن کرنے کے لئے وہ پوری طرح تیار ہے۔
روس اور ترکی کے صدور نے شام کے صوبے ادلب کی صورتحال کے بارے میں ٹیلی فون پر گفتگو کی ہے۔
اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ ترکی اور روس کے درمیا ن ہونے والے حالیہ سمجھوتے کے بعد شمال مغربی شام کی کشیدگی میں کمی آئی ہے۔
شام میں روس کے امن مرکز نے گذشتہ دو دنوں کے دوران جنگ بندی کی خلاف ورزی کے ستّرہ واقعات پیش آنے کی خبر دی ہے۔
شام کے علاقے ادلب میں جنگ بندی کے تعلق سے روس اور ترکی کے سمجھوتے کا عالمی سطح پر خیر مقدم کیا گیا ہے لیکن امریکا اس سمجھوتے سے خوش نہیں ہے۔ چنانچہ اس نے سجھوتے کی حمایت میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا بیان جاری نہیں ہونے دیا۔