-
صوبہ ادلب میں دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج کی شاندار کامیابی
Dec ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۹شامی فوج نے شمالی صوبے ادلب میں دہشت گردگروہ جبہت النصرہ کے خلاف زبردست فوجی کارروائی کرتے ہوئے اس کے انتہائی اہم اڈے پر قبضہ کرلیا ہے۔
-
صوبہ ادلب میں شامی فوج کی پیشقدمی جاری
Dec ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۵شامی فوج نے شمالی شام کے صوبہ ادلب کی جانب پیشقدمی جاری رکھتے ہوئےقطرہ ، حران اور السرج قصبوں کو دہشتگردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا-
-
حلب میں فوج اور دہشت گردوں کے درمیان جنگ
Dec ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۹شام کے شمال مغربی شہر حلب کے اطراف میں فوج اور دہشت گردوں کے درمیان شدید لڑائی ہوئی ہے -
-
شامی فوج کا دہشت گردوں کے خلاف آپریشن
Dec ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۱شامی فوج کا دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری ہے۔
-
شامی فوج نے مزید علاقے دہشت گردوں سے چھڑالیے
Nov ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۷:۴۳شامی فوج نے جنوب مشرقی ادلب میں پیشقدمی جاری رکھتے ہوئے ام الخلاخیل اور الزر زور نامی کالونیوں کو آزاد کرا لیا ہے۔
-
امریکہ کا ڈی این اے کی بنیاد پر داعش کے سرغنہ کو ہلاک کرنے کا دعوی
Oct ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۵امریکہ نے شام میں ایک خفیہ آپریشن کے دوران داعش کے سرغنہ ابوبکر البغدادی کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔
-
جنوبی ادلب میں دہشتـگرد گروہوں کے خلاف فوجی کارروائی کے لئے بھاری فوجی ساز و سامان منتقل
Oct ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۶:۳۷شام کی فوج نے جنوبی ادلب میں دہشتـگرد گروہوں کے خلاف فوجی کارروائی کے لئے اس علاقے میں بھاری فوجی ساز و سامان منتقل کر دیئے ہیں
-
دلیر بشار اسد کا جنگ کے اگلے محاذوں کا دورہ + ویڈیو
Oct ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۷صدر بشار اسد نے منگل کے روز جنوبی صوبے ادلب میں دہشت گردی کے خلاف جنگ کرنے والی شامی فوج کے اگلے محاذوں کا دورہ کیا اور فوجی جوانوں کی حوصلہ افزائی کی۔
-
شام کے صدر کا ادلب کے اگلے محاذوں کا دورہ
Oct ۲۲, ۲۰۱۹ ۲۱:۲۰شام کے صدر بشار اسد نے ادلب کے محاذ کو اپنے ملک میں جاری جنگ، آشوب اور دہشت گردی کے خاتمے کے حوالے سے انتہائی اہم قرار دیا ہے۔
-
شامی فوج نے ادلب پر دہشتگردانہ حملہ ناکام بنا دیا
Oct ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۱شام کی فوج نے ادلب میں دہشت گردوں کے ایک حملے کو ناکام بنادیا ہے۔