-
شام میں 23 تکفیری دہشتگرد ہلاک
Sep ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۳شام میں تکفیری دہشت گردوں کے مابین خونریز جھڑپ جاری ہے۔
-
ادلب کی جانب شامی فوج کی پیشقدمی جاری
Aug ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۹:۳۱جنوبی اور جنوب مشرقی ادلب میں شامی فوج کی پیشقدمی کا سلسلہ جاری ہے اور بہت سے دوسرے علاقے بھی دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرالیے گئے ہیں۔
-
شامی فوج نے الخوین کو بھی دہشت گردوں سے آزاد کرالیا
Aug ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۶:۵۷شامی فوج نے صوبہ ادلب کے جنوب مشرقی علاقے الخوین کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزادا کرالیا ہے۔
-
ادلب کی آزادی قریب ہے، ترجمان شامی فوج
Aug ۲۴, ۲۰۱۹ ۲۱:۰۵ادلب کو دہشت گردوں سے آزاد کرانے کے لئے شامی فوج کے آپریشن میں تیزی آگئی ہے۔
-
شامی فوج کی ایک اور کامیابی اہم قصبہ کفر زیتا آزاد
Aug ۲۳, ۲۰۱۹ ۲۱:۱۵شامی فوج نے اسٹریٹیجک شہر خان شیخون کے بعد صوبہ ادلب کے ایک اہم قصبے کفر زیتا کو بھی دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرالیا ہے۔
-
خان شیخون شہر پر شامی فوج کا مکمل کنٹرول
Aug ۲۲, ۲۰۱۹ ۲۰:۱۳شامی فوج نے ادلب کےجنوبی مضافات میں واقع شہر خان شیخون پر مکمل کنٹرول کرلیا ہے۔
-
شامی فضائیہ نے ادلب میں ترک فوج کی پیشقدمی روک دی
Aug ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۹:۴۹شامی فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے ملک کے شمال مغربی صوبے ادلب میں داخل ہونے والے ترک فوجی کنوائے کے راستے پر بمباری کی ہے۔
-
شامی فوج خان شیخون شہر میں داخل
Aug ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۸شامی فوج صوبہ ادلب میں اپنی پیشقدمی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے شہر خان شیخون میں داخل ہوگئی ہے ۔ دوسری جانب ترک فوج نے بھی دہشت گردوں کی حمایت کے لئے ادلب کی جانب پیشقدمی شروع کردی ہے جس پر شامی حکومت نے سخت احتجاج کیا ہے۔
-
شام میں دہشت گرد گروہ احرارالشام کے تین سرغنے ہلاک
Aug ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۸:۴۱شامی فوج نے دہشت گرد گروہ جیش الاحرار کے تین سرغنوں کو ہلاک کردیا۔
-
شامی فوج نے دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانے تباہ کر دیئے
Jul ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۶شامی فوج نے ادلب اور حماہ کے نواحی علاقوں میں واقع دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر حملے کیے ہیں۔